منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرورکائنات آقائے دو جہاں ﷺ دنیا کے سب سے عظیم انسان ہیں،عقیدہ ختم نبوت کے بغیر ہمارا دین مکمل نہیں ہو سکتا، چوہدری برادران کا خصوصی پیغام

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل

مونس الٰہی نے عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر کہا ہے کہ خاتم النبیین حضرت محمد رسول اللہﷺ نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام جہانوں کیلئے رحمت ہیں، عقیدہ ختم نبوت کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا، ہمارا دین اسوئہ رسول اللہ ﷺ پر عمل کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرورکائنات آقائے دو جہاں ﷺ دنیا کے سب سے عظیم انسان ہیں، ان کے احکامات پر عمل کر کے ہی دنیا و آخرت میں امن و سکون، وبائی امراض پر قابو اور کامیاب زندگی حاصل کی جا سکتی ہے، مسلم امہ آقائے دوجہاں حضرت محمد ﷺ کے ارشادات پر پوری طرح عمل نہ کرنے سے ہی آج عالم اسلام کو وہ مقام حاصل نہیں جو ہونا چاہئے، خاتم النبیینﷺ کی سنتوں اور احکامات پر عمل کر کے ہی آج مسلمان اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…