پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مدینہ منورہ ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔وزیراعظم عمران خان نے طواف کعبہ کرتے ہوئے ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفد کے دیگر ارکان نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی۔وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں… Continue 23reading وزیراعظم اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

فواد چوہدری پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ٗ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو طلب کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

فواد چوہدری پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ٗ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کو 27 اکتوبر کوالیکشن کمیشن میں ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading فواد چوہدری پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ٗ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو طلب کرلیا

اقتدار کے بھوکے شوق پورا کرلیں، وزیراعلیٰ جام کمال اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

اقتدار کے بھوکے شوق پورا کرلیں، وزیراعلیٰ جام کمال اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے نمبر پورے ہونے کے بعد اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دے دیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں نے اپنا اختیار اپنی جماعت بی اے پی کے… Continue 23reading اقتدار کے بھوکے شوق پورا کرلیں، وزیراعلیٰ جام کمال اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار

روسی صدر پیوٹن نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

روسی صدر پیوٹن نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے طالبان کے ایک مطالبےکی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ افغانستان کے مالیاتی اثاثے غیر منجمد یعنی بحال کریں،افغان تصفیے میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔ نیوز… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا

’’ویکسین آپ کی دہلیز تک” ‘‘ پنجاب حکومت کاگھر گھر جا کر25 اکتوبر تا 12 نومبر کورونا ویکیسی نیشن کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

’’ویکسین آپ کی دہلیز تک” ‘‘ پنجاب حکومت کاگھر گھر جا کر25 اکتوبر تا 12 نومبر کورونا ویکیسی نیشن کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )حکومت پنجاب 25 اکتوبر تا 12 نومبر کورونا ویکیسی نیشن کی خصوصی مہم ” ویکسین آپ کی دہلیز تک” چلا رہی ہےمہم میں 12000 سے زائد ٹیمیں ہر محلے او گاؤں میں جاکر ویکسینیشن کا اہتمام کریں گی ۔ سماجی کارکن گھر گھر جا کر شہریوں کے ٹیموں… Continue 23reading ’’ویکسین آپ کی دہلیز تک” ‘‘ پنجاب حکومت کاگھر گھر جا کر25 اکتوبر تا 12 نومبر کورونا ویکیسی نیشن کا اعلان

ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں اور مہاجر رہنمائوں کو آپس میں ملانے کی کوششیں تیز

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں اور مہاجر رہنمائوں کو آپس میں ملانے کی کوششیں تیز

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی شکیل عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں کی عوام اور بالخصوص مہاجر قوم جو کہ اس وقت انتہائی ناامیدی کا شکار ہوگئی ہے ایسے میں ڈاکٹر عشرت العباد کے حالیہ بیان نے ان میں امید کی… Continue 23reading ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں اور مہاجر رہنمائوں کو آپس میں ملانے کی کوششیں تیز

مظاہرین منگل تک اپنا احتجاج ریکارڈ کروائینگے اور پھر۔۔۔ تحریک سے مذاکرات کے بعد پیر نور الحق کا بڑا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

مظاہرین منگل تک اپنا احتجاج ریکارڈ کروائینگے اور پھر۔۔۔ تحریک سے مذاکرات کے بعد پیر نور الحق کا بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق نے کہاہے کہ مظاہرین منگل تک اپنا احتجاج ریکارڈ کروائینگے ، تمام راستے کھول دئیے جائینگے ۔ اپنے بیان میں وزیر مذہبی امور نے کہاکہ مظاہرین منگل تک اپنا احتجاج ریکارڈ کراویں گے،صبح تک تمام بند راستوں کو کھول دیا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading مظاہرین منگل تک اپنا احتجاج ریکارڈ کروائینگے اور پھر۔۔۔ تحریک سے مذاکرات کے بعد پیر نور الحق کا بڑا اعلان

قرض بحالی پروگرام ، آئی ایم ایف نے پاکستان کو شرائط کی نئی فہرست تھما دی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

قرض بحالی پروگرام ، آئی ایم ایف نے پاکستان کو شرائط کی نئی فہرست تھما دی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے قرض بحالی کے مذاکرات کے دوران پاکستان کا منصوبہ مسترد کرتے ہوئے اپنا منصوبہ پیش کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام کو کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں ڈسکوز کو پرائیووٹائز کریں، گردشی قرضے اور لائن لاسز کم… Continue 23reading قرض بحالی پروگرام ، آئی ایم ایف نے پاکستان کو شرائط کی نئی فہرست تھما دی

بھارتیوں نے سپر مین کو پاکستان کا ہمدرد قرار دے دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

بھارتیوں نے سپر مین کو پاکستان کا ہمدرد قرار دے دیا

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) اینیمیٹڈ فلم کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق ویڈیو کلپ جاری ہوتے ہی بھارتی عوام آگ بگولہ ہو گئے، سپر مین کو پاکستان کا ہمدرد قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتیوں سے ایک بار پھر سچائی برداشت نہ ہو سکی، مقبوضہ کشمیر کو متنازع علاقے کہنے پر ناراض ہو گئے اور سپر… Continue 23reading بھارتیوں نے سپر مین کو پاکستان کا ہمدرد قرار دے دیا