جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ٗ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو طلب کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کو 27 اکتوبر کوالیکشن کمیشن میں ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری سے

الیکشن ایکٹ کی متعلقہ شقوں اور توہین عدالت آرڈینس کے تحت الزامات کا جواب طلب کیا گیا ہے۔وزیر اطلاعات نے الیکشن کمیشن سے جواب جمع کرانے کیلئے مزید تین ہفتوں کی مہلت مانگی ہے تاہم الیکشن کمیشن نے مزید مہلت دینے کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے 27 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…