ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

حکومت مقررہ وقت سے پہلے ہی گر جائے گی، سعد رفیق نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

حکومت مقررہ وقت سے پہلے ہی گر جائے گی، سعد رفیق نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

لاہور ( آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومتی وزرائ￿ کے بیان ایک دوسرے کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتے، ایک دوسرے کے بیانات کی تردید کر رہے ہیں، حکومت مقررہ وقت سے پہلے ہی گر جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز عدالت پیشی کے… Continue 23reading حکومت مقررہ وقت سے پہلے ہی گر جائے گی، سعد رفیق نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

کالعدم تنظیم کا مارچ ،وزیر اعظم آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

کالعدم تنظیم کا مارچ ،وزیر اعظم آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (این این آئی) کالعدم تنظیم کے مارچ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ وزیر اعظم ہفتہ یا اتوار کو قوم سے خطاب کرینگے جس میں کالعدم تنظیم کے… Continue 23reading کالعدم تنظیم کا مارچ ،وزیر اعظم آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے

بھائی صاحب یہ کس لائن میں آگئے آپ۔۔۔شعیب ملک اور عائشہ عمر کی ورزش کرتے نئی تصویر وائرل، صارفین کا دلچسپ ردعمل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

بھائی صاحب یہ کس لائن میں آگئے آپ۔۔۔شعیب ملک اور عائشہ عمر کی ورزش کرتے نئی تصویر وائرل، صارفین کا دلچسپ ردعمل

لاہور(این این آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔گزشتہ دنوں قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کا ایک میگزین کے لیے کرایا گیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا، سوشل میڈیا صارفین نے جہاں فوٹو شوٹ کی تعریف کی… Continue 23reading بھائی صاحب یہ کس لائن میں آگئے آپ۔۔۔شعیب ملک اور عائشہ عمر کی ورزش کرتے نئی تصویر وائرل، صارفین کا دلچسپ ردعمل

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلا بلاکتنے میں خرید ا تھا ،بابراعظم کی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلا بلاکتنے میں خرید ا تھا ،بابراعظم کی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی بابراعظم نے یہ ٹوئٹ گزشتہ سال مدرز ڈے کی مناسبت سے کی تھی جس میں انہوں نے اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کیا اور ان کیساتھ ایک تصویر شیئر کی۔قومی کپتان نے ٹوئٹ میں ایک خاص بات بتائی تھی… Continue 23reading قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلا بلاکتنے میں خرید ا تھا ،بابراعظم کی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت کے فائنل کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت کے فائنل کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ ابھی ٹورنامنٹ شروع بھی نہیں ہوا تھا تو میں نے کہا تھا کہ پہلے پاک بھارت میچ کا نتیجہ خواہ کچھ بھی ہو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ٹکرا سکتی ہیں اور اب میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت کے فائنل کی پیش گوئی کر دی گئی

بھارت کا مسافر طیارہ شارجہ جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود میں آگیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

بھارت کا مسافر طیارہ شارجہ جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود میں آگیا

لاہور(این این آئی) بھارت کا مسافر طیارہ شارجہ جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود میں آگیا، پائلٹ نے داخل ہونے سے قبل پاکستانی حکام سے اجازت طلب کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی طیارے نے سری نگر سے شارجہ کیلئے اڑان بھری تھی، بھارتی نجی فضائی کمپنی کی پرواز نمبر جی ایٹ 1595سری نگر سے شارجہ جارہی… Continue 23reading بھارت کا مسافر طیارہ شارجہ جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود میں آگیا

بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح ۔۔جامعہ کراچی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح ۔۔جامعہ کراچی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت اور نیوزی لینڈ سے کامیابی پر جامعہ کراچی نے کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ جامعہ کراچی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا۔وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر خالد عراقی نے کہا کہ ٹیم کے تمام کھلاڑی جامعہ کراچی میں مفت تعلیم حاصل کر… Continue 23reading بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح ۔۔جامعہ کراچی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

جب سے شادی ہوئی مریم نواز کو وزیر اعظم دیکھ رہا ہوں مریم نواز سے قابل لیڈر کوئی نہیں ۔۔۔ مردوں سے زیادہ قوت سے قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہی ہیں ، کیپٹن (ر)صفدر

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

جب سے شادی ہوئی مریم نواز کو وزیر اعظم دیکھ رہا ہوں مریم نواز سے قابل لیڈر کوئی نہیں ۔۔۔ مردوں سے زیادہ قوت سے قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہی ہیں ، کیپٹن (ر)صفدر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )کیپٹن (ر)صفدر نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں 2018سے مریم نواز وزیراعظم دیکھ رہا ہوں بلکہ یہ کہوں گا کہ جب سے میری ان کیساتھ شادی ہوئی ہے تب سے میں انہیں وزیراعظم دیکھ رہا ۔ انکا کہنا تھا کہ مریم نواز کے علاوہ کوئی… Continue 23reading جب سے شادی ہوئی مریم نواز کو وزیر اعظم دیکھ رہا ہوں مریم نواز سے قابل لیڈر کوئی نہیں ۔۔۔ مردوں سے زیادہ قوت سے قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہی ہیں ، کیپٹن (ر)صفدر

جی ٹی روڈ اور ریلوے ٹریک بند‘ کنٹینر نصب کرنے سے پٹرول پمپ،ہوٹل ویران‘ نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

جی ٹی روڈ اور ریلوے ٹریک بند‘ کنٹینر نصب کرنے سے پٹرول پمپ،ہوٹل ویران‘ نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا

سرگودھا(این این آئی)جی ٹی روڈ اور ریلوے ٹریک کو بند کرنے کے لئے کنٹینر نصب کرنے سے پٹرول پمپ،ہوٹل ویران ہونے کے ساتھ نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔زرائع کے مطابق لاہور سے راولپنڈی جی ٹی روڈ اور ریلوے ٹریک کی بندش کے لئے جہلم اور وزیرآباد پلوں پر کنٹینر لگا کر آمدروفت معطل… Continue 23reading جی ٹی روڈ اور ریلوے ٹریک بند‘ کنٹینر نصب کرنے سے پٹرول پمپ،ہوٹل ویران‘ نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا