جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

جی ٹی روڈ اور ریلوے ٹریک بند‘ کنٹینر نصب کرنے سے پٹرول پمپ،ہوٹل ویران‘ نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)جی ٹی روڈ اور ریلوے ٹریک کو بند کرنے کے لئے کنٹینر نصب کرنے سے پٹرول پمپ،ہوٹل ویران ہونے کے ساتھ نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔زرائع کے مطابق لاہور سے راولپنڈی جی ٹی روڈ اور ریلوے ٹریک کی بندش کے لئے جہلم اور وزیرآباد

پلوں پر کنٹینر لگا کر آمدروفت معطل کر دی گئی جہاں وزیر آباد سے گجرات اور سرائے عالمگیر سے جہلم کے درمیان سفر کرنے والے مجبور عوام کئی کئی میل پیدل چل رہے ہیں اس صورتحال سے ہوٹل اور پٹرول ویران ہونے کے ساتھ نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…