بابراعظم نے کوہلی سے ٹی 20 میں بطور کپتان تیزترین ایک ہزار رنز بنانے کا اعزاز چھین لیا
ابو ظہبی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔بابر اعظم نے یہ کارنامہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں انجام دیا۔واضح رہے کہ پاکستانی کپتان نے 26 اننگز میں یہ کارنامہ… Continue 23reading بابراعظم نے کوہلی سے ٹی 20 میں بطور کپتان تیزترین ایک ہزار رنز بنانے کا اعزاز چھین لیا