ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد آفریدی پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے، اہم پیغام بھی جاری کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی (آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان و مایہ نازآ ل راؤنڈر شاہد آفریدی پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں شاہد آفرہدی نے کہا ہے کہ کبھی اس میدان میں کھیل کر انجوائے کرتا تھا اب میچ دیکھ کر لطف اندوز ہو رہا ہوں۔شاہد آفریدی نے اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق کپتان کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی موجود تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…