ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

کالعدم تنظیم کا مارچ ،وزیر اعظم آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) کالعدم تنظیم کے مارچ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

بتایاکہ وزیر اعظم ہفتہ یا اتوار کو قوم سے خطاب کرینگے جس میں کالعدم تنظیم کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنا موقف پیش کرینگے انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کی تقریر ہی ساری حکومت کا بیانیہ ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…