جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بھائی صاحب یہ کس لائن میں آگئے آپ۔۔۔شعیب ملک اور عائشہ عمر کی ورزش کرتے نئی تصویر وائرل، صارفین کا دلچسپ ردعمل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔گزشتہ دنوں قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کا ایک میگزین کے لیے کرایا گیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا، سوشل میڈیا صارفین نے جہاں فوٹو شوٹ کی تعریف کی تو وہیں کچھ صارفین کی جانب سے سخت ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا گیا۔تاہم اب اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی

دیکھتے وائرل ہوگئی ۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی تصویر میں شعیب ملک اور عائشہ عمر کو ورزش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس تصویر تبصرہ کرتے ہوئے بہت سے صارفین نے شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ دی دی دیکھو زرا جی جا جی کو ۔ایک اور صارف نے شعیب ملک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ بھائی صاحب یہ کس لائن میں آگئے آپ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…