جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح ۔۔جامعہ کراچی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت اور نیوزی لینڈ سے کامیابی پر جامعہ کراچی نے کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ جامعہ کراچی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا۔وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر خالد عراقی نے کہا کہ ٹیم کے تمام کھلاڑی جامعہ کراچی میں مفت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو جامعہ کراچی کے دورے کی

دعوت دی جاِئے گی اور قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کا جامع تعلیمی پیکج بنایا گیا ہے۔کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد پہلے ہی جامعہ کراچی میں زیر تعلیم ہیں۔واضح رہے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اپنے دونوں میچز میں فتح حاصل کی ، پہلے میچ میں بھارت جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…