ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

تحریک سے تعلق رکھنے والے 32 کارکن گرفتار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

تحریک سے تعلق رکھنے والے 32 کارکن گرفتار

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے نفرت انگیز پروپیگنڈا کرنے والے کالعدم جماعت کے 32 اراکین کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ… Continue 23reading تحریک سے تعلق رکھنے والے 32 کارکن گرفتار

پیمرا نے بول نیوز بند کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

پیمرا نے بول نیوز بند کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کی نشریات بند کر دیں۔ اس حوالے سے بول ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز سمیع ابراہیم نے پیمرا کی جانب سے بول نیوز کی نشریات بند کرنے پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پیمرا… Continue 23reading پیمرا نے بول نیوز بند کردیا

فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے کمپنی کا نام تبدیل کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے کمپنی کا نام تبدیل کردیا

نیویارک (این این آئی)فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کمپنی کے نام تبدیل کردیا۔مارک زکر برگ نے فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا اعلان سالانہ ڈیولپرز کانفرنس میں کیا۔رپورٹس کے مطابق فیس بک کی ملکیت دیگر ایپلی کیشنز (فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ) کے نام تبدیل نہیں کیے جارہے بلکہ ان کی… Continue 23reading فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے کمپنی کا نام تبدیل کردیا

بھارت کا 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک اگنی 5 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

بھارت کا 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک اگنی 5 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کے حکام نے اپنے جاری بیان میں اگنی فائیو بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل تجربہ اڑیسہ کے ساحل کے قریب… Continue 23reading بھارت کا 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک اگنی 5 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

فہد مصطفی نے بھارتی صحافی کو تصویر کا دوسرا رخ دکھا دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

فہد مصطفی نے بھارتی صحافی کو تصویر کا دوسرا رخ دکھا دیا

کراچی (این این آئی)ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کے نماز ادا کرنے پر سراہے جانیوالے ریمارکس پر بھارتی صحافی نے وقار یونس سے معافی کا مطالبہ کیا تھا۔وقار یونس نے تو اپنے غیر ارادی ریمارکس پر معافی مانگ لی تھی لیکن اسی بحث میں کودتے ہوئے فہد مصطفی نے بھی بھارت… Continue 23reading فہد مصطفی نے بھارتی صحافی کو تصویر کا دوسرا رخ دکھا دیا

طالبان حکومت نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں قونصل خانوں کیلئے سفارتکار تعینات کر دیئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

طالبان حکومت نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں قونصل خانوں کیلئے سفارتکار تعینات کر دیئے

اسلام آباد(این این آئی) طالبان حکومت نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں قونصل خانوں کے لئے سفارتکار تعینات کئے ہیں۔ اسلام آباد میں سردار شکیب کو سیکرٹری اول مقرر کیا گیا ہے۔ اس طرح پشاور میں حافظ محب اللہ شاکر، کراچی میں ملا عباس اور کوئٹہ میں گل حسن… Continue 23reading طالبان حکومت نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں قونصل خانوں کیلئے سفارتکار تعینات کر دیئے

خالصتان کے نام سے سکھوں کے لیے ایک علیحدہ وطن نوشتہ دیوار ہے ، امریکہ میں قائم سکھوں کی تنظیم نے بھی بھارت سے علیحدگی کی حمایت کر دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

خالصتان کے نام سے سکھوں کے لیے ایک علیحدہ وطن نوشتہ دیوار ہے ، امریکہ میں قائم سکھوں کی تنظیم نے بھی بھارت سے علیحدگی کی حمایت کر دی

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ میں قائم سکھوں کی ایک تنظیم سکھ فار جسٹس نے خالصتان کے قیام کے لیے پنجاب کی بھارت سے علیحدگی کی حمایت کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ تنظیم نے بھارت کا ایک نیا نقشہ بھی جاری کیا ہے جس… Continue 23reading خالصتان کے نام سے سکھوں کے لیے ایک علیحدہ وطن نوشتہ دیوار ہے ، امریکہ میں قائم سکھوں کی تنظیم نے بھی بھارت سے علیحدگی کی حمایت کر دی

محمد رضوان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

محمد رضوان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی(آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے جہاں پاکستان کے بلے باز محمد رضوان نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت کیریئر کی بہترین چوتھی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے… Continue 23reading محمد رضوان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

عالمی بینک نے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

عالمی بینک نے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کردیا۔ عالمی بینک کے مطابق درآمدات میں برآمدات کے مقابلے میں زیادہ اضافہ ہوا، پاکستان کو نجی سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ کرنا ہوگا۔عالمی بینک نے کہاکہ برآمدات میں اضافہ کیلئے طویل المدتی ٹیرف ریشنلائزیشن کی ضرورت ہے،… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کردیا