بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

فہد مصطفی نے بھارتی صحافی کو تصویر کا دوسرا رخ دکھا دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کے نماز ادا کرنے پر سراہے جانیوالے ریمارکس پر بھارتی صحافی نے وقار یونس سے معافی کا مطالبہ کیا تھا۔وقار یونس نے تو اپنے غیر ارادی ریمارکس پر معافی مانگ لی تھی لیکن اسی بحث میں کودتے ہوئے فہد مصطفی نے بھی بھارت میں مسلمانوں سے رواں رکھے جانے والے سلوک کی طرف توجہ دلا دی۔اداکار فہد مصطفی نے بھارتی صحافی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ کی تقریباً ہر فلم میں مسلمانوں کو دہشت گرد کے طور پر طویل عرصے تک پیش کرتے دیکھنا بھی بہت مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ بھارت میں مسلمانوں کیلئے یہ کتنا مشکل اور شرمناک ہوگا کہ وہ خود کا اس طرح سے مذاق اڑاتے ہوئے دیکھیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…