پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم سے معاشی ٹیم کی ملاقات،پٹرولیم قیمتوں اور مہنگائی پر بریفنگ، عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہدایات جاری

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیر اعظم سے معاشی ٹیم کی ملاقات،پٹرولیم قیمتوں اور مہنگائی پر بریفنگ، عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہدایات جاری

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے ہر ممکن اقدامات پر عملدارمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ۔ وزیر اعظم عمران خان سے ان کی معاشی ٹیم نے ملاقات کی اور، وزیر اعظم کو بین الاقوامی مارکیٹ میں مہنگائی اور بڑھتی ہوئی پیٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading وزیر اعظم سے معاشی ٹیم کی ملاقات،پٹرولیم قیمتوں اور مہنگائی پر بریفنگ، عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہدایات جاری

جو کہتا تھا کہ میں مر جاؤں گا این آر او نہیں دوں گا اس نے اپنے آپ کو اور اپنی کابینہ کو این آر او دے دیا ہے، حکومت ایک سکینڈ میں غدار اور بھارتی ایجنٹ کا سرٹیفکیٹ دے دیتی ہے ،شہباز شریف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

جو کہتا تھا کہ میں مر جاؤں گا این آر او نہیں دوں گا اس نے اپنے آپ کو اور اپنی کابینہ کو این آر او دے دیا ہے، حکومت ایک سکینڈ میں غدار اور بھارتی ایجنٹ کا سرٹیفکیٹ دے دیتی ہے ،شہباز شریف

ڈیرہ غازی خان (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان تحریک انصاف نے کالعدم تحریک کی بھرپور حمایت کی ہم نے اس سے سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا، حکومت ایک سکینڈ میں غدار اور بھارتی ایجنٹ کا سرٹیفکیٹ دے دیتی… Continue 23reading جو کہتا تھا کہ میں مر جاؤں گا این آر او نہیں دوں گا اس نے اپنے آپ کو اور اپنی کابینہ کو این آر او دے دیا ہے، حکومت ایک سکینڈ میں غدار اور بھارتی ایجنٹ کا سرٹیفکیٹ دے دیتی ہے ،شہباز شریف

اب بھی معمولی چانس موجود ہے، کوئی معجزہ ہی بھارتی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتا ہے، شاہد خان آفریدی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

اب بھی معمولی چانس موجود ہے، کوئی معجزہ ہی بھارتی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتا ہے، شاہد خان آفریدی

اسلام آباد(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی ٹیم کی موجودہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کہا ہے کہ اب کسی معجزے کی صورت میں ہی وہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کی ٹیم… Continue 23reading اب بھی معمولی چانس موجود ہے، کوئی معجزہ ہی بھارتی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتا ہے، شاہد خان آفریدی

وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، سرمائے میں110ارب روپے سے زائد کا اضافہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، سرمائے میں110ارب روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدہ طے پانے اور مشیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ سے مذاکرات سے متعلق بیان کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس700پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 47ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی… Continue 23reading وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، سرمائے میں110ارب روپے سے زائد کا اضافہ

جو بھی بلڈنگ غیر قانونی ہوگی، سب گرانا پڑیں گی،نسلہ ٹاور، تجوری ہائٹس کے بعد اب پورشن مکہ ٹاور کی باری،عدالت نے حکم جاری کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

جو بھی بلڈنگ غیر قانونی ہوگی، سب گرانا پڑیں گی،نسلہ ٹاور، تجوری ہائٹس کے بعد اب پورشن مکہ ٹاور کی باری،عدالت نے حکم جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)نسلہ ٹاور، تجوری ہائٹس کے بعد اب پورشن مکہ ٹاور کی باری، سندھ ہائی کورٹ نے4 منزلہ پورشن مکہ ٹاور کیخلاف ایک ماہ میں کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے حکم دے دیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس ظفر احمد راجپوت اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم پر مشتمل بینچ نے پریڈی اسٹریٹ پر واقع… Continue 23reading جو بھی بلڈنگ غیر قانونی ہوگی، سب گرانا پڑیں گی،نسلہ ٹاور، تجوری ہائٹس کے بعد اب پورشن مکہ ٹاور کی باری،عدالت نے حکم جاری کر دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انڈین ٹیم کا افغانستان پر انحصار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انڈین ٹیم کا افغانستان پر انحصار

ابوظہبی (آن ائن )متحدہ عرب امارات میں لگاتار دوسری شکست کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ کی بڑی ٹیم سمجھی جانے والی انڈین ٹیم پر ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے اتوار کو انڈیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کے دروازے تک پہنچا دیا… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انڈین ٹیم کا افغانستان پر انحصار

وزیراعظم نے ملکی حالات کے باعث برطانیہ کا دورہ منسوخ کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم نے ملکی حالات کے باعث برطانیہ کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے ملکی حالات کے باعث برطانیہ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا۔وزیراعظم نے برطانیہ کے شہر گلاسکو میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سربراہی اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔ماحولیاتی آلودگی کا سربراہی اجلاس یکم سے تین نومبر کو… Continue 23reading وزیراعظم نے ملکی حالات کے باعث برطانیہ کا دورہ منسوخ کر دیا

پاکستان ورلڈکپ ٹرافی سے چند میچز دور ہے، چلو ایسا کر دکھاتے ہیں پاکستانیو! عماد وسیم

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان ورلڈکپ ٹرافی سے چند میچز دور ہے، چلو ایسا کر دکھاتے ہیں پاکستانیو! عماد وسیم

ابو ظہبی (این این آئی)ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی مسلسل فتوحات پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہاہے کہ پاکستان ورلڈکپ ٹرافی سے چند میچز دور ہے۔قومی کرکٹر عماد وسیم نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ٹیم کا گروپ فوٹو شیئر کیا۔عماد وسیم نے لکھا کہ ہم نے بحیثیت قوم اس جیت کا… Continue 23reading پاکستان ورلڈکپ ٹرافی سے چند میچز دور ہے، چلو ایسا کر دکھاتے ہیں پاکستانیو! عماد وسیم

امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجیوں کی داعش میں شمولیت کا انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجیوں کی داعش میں شمولیت کا انکشاف

بغداد(این این آئی ) طالبان کے کابل میں اقتدار سنھبالنے سے قبل امریکی فوج کی نگرانی میں تربیت حاصل کرنے والی سابق افغان آرمی کے اہلکار داعش کی صفوں میں شامل ہونے لگے ہیں۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق افغان انٹیلی جنس سروس کے کچھ سابق ارکان اور ایلیٹ فورس اہلکار جنہیں امریکا نے تربیت دی تھی… Continue 23reading امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجیوں کی داعش میں شمولیت کا انکشاف