ابو ظہبی (این این آئی)ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی مسلسل فتوحات پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہاہے کہ پاکستان ورلڈکپ ٹرافی سے چند میچز دور ہے۔قومی کرکٹر عماد وسیم نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ٹیم کا گروپ فوٹو شیئر کیا۔عماد وسیم نے لکھا کہ ہم نے بحیثیت قوم اس جیت کا مزہ دوبارہ چکھنے کیلئے کافی انتظار کیا! ہمارا ساتھ دیتے رہیں!انہوں نے کہا کہ ہم ٹرافی سے صرف چند میچ دور ہیں، چلو ایسا کر دکھاتے ہیں پاکستانیو!۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلے بھارت کو 10 وکٹوں اور پھر نیوزی لینڈ اور افغانستان کو دلچسپ مقابلوں کے بعد پانچ وکٹ سے شکست دی۔
پاکستان ورلڈکپ ٹرافی سے چند میچز دور ہے، چلو ایسا کر دکھاتے ہیں پاکستانیو! عماد وسیم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































