وزیراعلیٰ پنجاب نے کالعدم جماعت کے ساتھ کالعدم کا لفظ ختم کرنے کی سمری منظور کر لی
لاہور (آن لائن) تحریک (ٹی ایل پی) کیساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی ابتدائی سمری کی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تحریک کو کالعدم ختم کرانے سے متعلق صوبائی کابینہ سے تھرو سرکولیشن منظوری لینے کا حکم دیدیا۔ محکمہ سروسز کیبنٹ ونگ نے تمام وزرا کو منظوری کیلئے سمری… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے کالعدم جماعت کے ساتھ کالعدم کا لفظ ختم کرنے کی سمری منظور کر لی