انتہائی افسوسناک حادثہ، کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، خواتین بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
ٹانک(این این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، ایک ہی خاندان کے خواتین اور بچوں سمیت 5 افرادجاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹانک میں بنوں روڈ پر میدان کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی، کار میں سوار… Continue 23reading انتہائی افسوسناک حادثہ، کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، خواتین بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق