اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

دونوں ٹیمیں جب کھیلتی ہیں تو ہر کوئی لطف اندوز ہوتا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز بارے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی نے اہم بات کر دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی) چیف ایگزیکٹو آئی سی سی جیوف الارڈس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بورڈز کے درمیان کچھ تناؤ ہے جس کے باعث فوری سیریز ہونا ممکن نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی

دو طرفہ کرکٹ کی طرح اگر دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ متفق ہوتے ہیں تو آپس میں سیریز کھیلتے ہیں اور اگر رضا مندی نہیں ہوتی تو سیریز بھی نہیں ہوتی۔ مجھے لگتا ہے کہ پاک بھارت سیریز کو لے کر حالات میں بہت زیادہ تبدیلی نہیں ہوئی ہیں۔چیف ایگزیکٹیو جیوف الارڈس سے جب یہ یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا آئی سی سی مستقبل میں پاک بھارت دو طرفہ سیریز کو کرانے میں کسی طرح کا کردار نبھائے گا؟ اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو طرفہ سیریز میں ہمارا کردار نہیں رہے گا،ظاہر دونوں ٹیمیں جب کھیلتی ہیں تو ہر کوئی لطف اندوز ہوتا ہے لیکن دونوں بورڈز کے درمیان کچھ تناؤ ہے، جس کے باعث ہم فوری طور پر سیریز ہونا ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی دو طرفہ کرکٹ کی طرح اگر دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ متفق ہوتے ہیں تو آپس میں سیریز کھیلتے ہیں اور اگر رضا مندی نہیں ہوتی تو سیریز بھی نہیں ہوتی۔ مجھے لگتا ہے کہ پاک بھارت سیریز کو لے کر حالات میں بہت زیادہ تبدیلی نہیں ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…