بھارت خود کوتباہ کرلے گا، عارف علوی
اسلام آباد (این این آئی)صدرعارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت خود کوتباہ کرلے گا۔صدرعارف علوی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ بھارت اسلاموفوبیا نفرت سے خود کوتباہ کرلے گا۔بھارت بڑا خطرہ مول لے رہا ہے،دعا اورتوقع ہے کہ ہندوستانی معاشرے کے سمجھدار افراد اس کوروکیں گے۔صدرعارف علوی کا کہنا تھا کہ ملٹن کنڈیرا نے… Continue 23reading بھارت خود کوتباہ کرلے گا، عارف علوی