جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

مبینہ آڈیو کلپ معاملہ ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی اسلام آباد ہائیکورٹ سے اپیل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

مبینہ آڈیو کلپ معاملہ ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی اسلام آباد ہائیکورٹ سے اپیل

لاہور، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ کو آڈیو لیکس کے معاملے پر نوٹس لینا چاہئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری تقاریر کو جوڑ کر جعلی آڈیو کلپ جاری کیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم سے متعلق… Continue 23reading مبینہ آڈیو کلپ معاملہ ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی اسلام آباد ہائیکورٹ سے اپیل

جن لوگوں کے پاس بیرونِ ملک پاسپورٹ ہے وہ ہم سے زیادہ محبِ وطن ہیں،شہباز گل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

جن لوگوں کے پاس بیرونِ ملک پاسپورٹ ہے وہ ہم سے زیادہ محبِ وطن ہیں،شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ جن لوگوں کے پاس بیرونِ ملک پاسپورٹ ہے وہ ہم سے زیادہ محبِ وطن ہیں،اوورسیز پاکستانیوں کا دل نہ دکھایا جائے، یہ اپنا حق مانگ رہے ہیں،اوورسیز کو حق دینے کی بات ہوتی ہے تو سیاسی جماعتوں… Continue 23reading جن لوگوں کے پاس بیرونِ ملک پاسپورٹ ہے وہ ہم سے زیادہ محبِ وطن ہیں،شہباز گل

سب کچھ ختم ہو گیا ،افغانستان کی مڈل کلاس بھی غربت اور بھوک کا شکار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

سب کچھ ختم ہو گیا ،افغانستان کی مڈل کلاس بھی غربت اور بھوک کا شکار

کابل (این این آئی)زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب فرشتہ سلیہی اور ان کا خاندان اچھی زندگی گزار رہا تھا۔ ان کے شوہر کی تنخواہ بہتر تھی اور وہ اپنے بچوں کو سکول بھیج سکتی تھیں۔تاہم طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے شوہر کی نوکری چلی گئی اور اب وہ بھی سینکڑوں دیگر… Continue 23reading سب کچھ ختم ہو گیا ،افغانستان کی مڈل کلاس بھی غربت اور بھوک کا شکار

امریکہ اور ایران کے درمیان شدید جھڑپیں ، 9 ایرانی فوجی جاں بحق ہوگئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکہ اور ایران کے درمیان شدید جھڑپیں ، 9 ایرانی فوجی جاں بحق ہوگئے

تہران ، بیت المقدس(این این آئی) خلیج بصرہ میں امریکہ کے ساتھ ہونے والی براہ راست جھڑپ میں پاسداران انقلاب اسلامی فورسز کے 9 اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔ ترکی کے مؤقر نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کی مہر خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ کمانڈر علی رضا نے کسی تاریخ کا ذکر کیے… Continue 23reading امریکہ اور ایران کے درمیان شدید جھڑپیں ، 9 ایرانی فوجی جاں بحق ہوگئے

جعلی ڈگری پر نااہلی کا کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگ رکن اسمبلی پر بجلیاں گرادیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

جعلی ڈگری پر نااہلی کا کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگ رکن اسمبلی پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ( ن ) کے رکن پنجاب اسمبلی  محمد کاشف کی  جعلی ڈگری پر نااہلی سے متعلق اسلام آباد کے فیصلے   کیخلاف دائر اپیل مسترد کردی۔ عدالت عظمی نے (ن)  لیگی رہنما  محمد کاشف کی جعلی ڈگری پر  نا اہلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار… Continue 23reading جعلی ڈگری پر نااہلی کا کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگ رکن اسمبلی پر بجلیاں گرادیں

امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی F-16طیارہ مار گرانے کے بھارتی دعوے کوبے نقاب کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی F-16طیارہ مار گرانے کے بھارتی دعوے کوبے نقاب کردیا

اسلام آباد(این این آئی)امریکی فارن پالیسی میگزین نے بھارتیہ فضائیہ کے پائلٹ گروپ کیپٹن ابھی نندن ورتھمان کی جانب سے فروری 2019 کو فضائی لڑائی کے دوران ایک پاکستانی F-16 لڑاکا طیارے مارگرانے کے دعویٰ کو بے نقاب کرتے ہوئے امریکی حکام کے حوالے کہاہے کہ انہوں نے حال ہی میں پاکستان کو دیے گئے… Continue 23reading امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی F-16طیارہ مار گرانے کے بھارتی دعوے کوبے نقاب کردیا

بھارت سمیت کسی اور ملک کو پاکستان میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، آئی سی سی کا دوٹوک اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت سمیت کسی اور ملک کو پاکستان میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، آئی سی سی کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (آن لائن) چیئر مین آئی سی سی گریگ بارکلے نے کہا ہے کہ یقین ہے کسی ملک کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے میں پریشانی نہیں ہوگی۔اپنے ایک بیان میں گریگ بارکلے نے کہا آئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کے پاکستان میں انعقاد کے لیے پر اعتماد ہے۔ گریگ بارکلے نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading بھارت سمیت کسی اور ملک کو پاکستان میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، آئی سی سی کا دوٹوک اعلان

ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ابھینندن کا ٹوئٹر پر مذاق بن گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ابھینندن کا ٹوئٹر پر مذاق بن گیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کا بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں ابھینندن کو بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوارڈ ملنے کے بعد سے ہیش ٹیگ ابھینندن ورتھمان ٹاپ ٹرینڈز میں… Continue 23reading ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ابھینندن کا ٹوئٹر پر مذاق بن گیا

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو ٹیم کا وزیر خارجہ قرار دے دیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو ٹیم کا وزیر خارجہ قرار دے دیا گیا

ڈھاکہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے گزشتہ روز ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو ٹیم کا وزیر خارجہ قرار دے دیا۔بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم اور شاہنواز دھانی کیلئے خصوصی پیغام میں… Continue 23reading فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو ٹیم کا وزیر خارجہ قرار دے دیا گیا