جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا،5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں،ایک نے احتجاجاً استعفیٰ بھی دے دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا،5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں،ایک نے احتجاجاً استعفیٰ بھی دے دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا ہے، امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین میں سے ایک نے احتجاجاً استعفا بھی دے دیا۔متاثرہ ملازمین نے سفیر کو… Continue 23reading امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا،5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں،ایک نے احتجاجاً استعفیٰ بھی دے دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کی رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی ہے،حکومت ہمیشہ عالمی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پرعمل کیلئے منی بجٹ لایا جا رہا ہے، فرخ حبیب کی تیاری کی تصدیق

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پرعمل کیلئے منی بجٹ لایا جا رہا ہے، فرخ حبیب کی تیاری کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے منی بجٹ تیاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پر عمل کرنے کے لیے یہ قدم اٹھا رہے ہیں۔ایک انٹرویومیں فرخ حبیب نے کہا کہ منی بجٹ پروزارت خزانہ کام کررہی ہے، بہت سی اشیاء… Continue 23reading آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پرعمل کیلئے منی بجٹ لایا جا رہا ہے، فرخ حبیب کی تیاری کی تصدیق

امریکا کیساتھ ماضی جیسے تعلقات نہیں رہے، پاکستان

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

امریکا کیساتھ ماضی جیسے تعلقات نہیں رہے، پاکستان

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات میں ماضی جیسی گہرائی شاید اب نہیں ہے، کوشش ہے واشنگٹن کے ساتھ تعلقات اچھے رہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر اور جی 77 گروپ کے نومنتخب صدر منیر اکرم نے ایک انٹرویومیں کہاکہ چین… Continue 23reading امریکا کیساتھ ماضی جیسے تعلقات نہیں رہے، پاکستان

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبروں کی تصدیق ہوگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبروں کی تصدیق ہوگئی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبروں کی تصدیق ہوگئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ مطابق، راجھستان کے ضلع سوائی مادھوپور کی انتظامیہ نے کترینہ اور وکی کی شادی کے حوالے سے میٹنگ کے لیے ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ضلع سوائی مادھوپور کی انتظامیہ کی جانب سے… Continue 23reading کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبروں کی تصدیق ہوگئی

این اے 133 لاہورکے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کا کسی سے مقابلہ نہیں، سعد رفیق

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

این اے 133 لاہورکے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کا کسی سے مقابلہ نہیں، سعد رفیق

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آج بروز اتوار لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا پاکستان پیپلز پارٹی سے کوئی مقابلہ نہیں کیونکہ مذکورہ حلقہ کے نشست پاکستان مسلم… Continue 23reading این اے 133 لاہورکے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کا کسی سے مقابلہ نہیں، سعد رفیق

200 قومی ڈومیسٹک کرکٹرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

200 قومی ڈومیسٹک کرکٹرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم

لاہور(آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے تقریبا 200 کھلاڑیوں کو چار ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی۔اس بارے میں کھلاڑی پریشانی اور تشویش میں مبتلا ہیں جب کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اس کوتاہی پر سخت ناراضی اور برہمی کا اظہار کیا اور کرکٹرز کو فوری طور… Continue 23reading 200 قومی ڈومیسٹک کرکٹرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم

میٹرک کے طلباء کے لئے خصوصی امتحانات کا آغازکب سے ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

میٹرک کے طلباء کے لئے خصوصی امتحانات کا آغازکب سے ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی

لاہور (آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے طلباء کا خصوصی امتحان 11 دسمبر سے شروع ہوگا جن میں 7 ہزار 390 امیدوار شرکت کریں گے۔ امتحانات کے انعقاد کے لئے 36 امتحانی مراکز قائم کردئیے گئے ہیں جبکہ امیدواروں کو میٹرک کے خصوصی امتحانات میں شرکت کے… Continue 23reading میٹرک کے طلباء کے لئے خصوصی امتحانات کا آغازکب سے ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کی آنے والے دنوں میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

محکمہ موسمیات کی آنے والے دنوں میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ آنے والے دنوں میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائوں کے چلنے سے فضائی آلودگی میں کسی حد تک کمی واقعہ محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آنے والے دنوں میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی