اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا،5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں،ایک نے احتجاجاً استعفیٰ بھی دے دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا ہے، امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5

ملازمین میں سے ایک نے احتجاجاً استعفا بھی دے دیا۔متاثرہ ملازمین نے سفیر کو درخواست لکھ کر معاملے کی طرف توجہ دلائی، پانچوں ملازمین کنٹرکٹ پر بھرتی کئے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق متاثرہ ملازمین کی تنخواہیں پاکستان کمیونٹی ویلفئیر فنڈ سے ادا کی جانی تھیں ،فنڈز میں گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے کمی ہوئی ہے۔ترجمان پاکستانی سفارت خانے نے کہا کہ ملازمین کو تنخواہیں وقت پر ادا کرنیکی کوشش کرتے ہیں،اس وقت تمام تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں،تنخواہوں کا مسئلہ گزشتہ ہفتے حل کر دیا گیا تھا۔ترجمان کے مطابق پراسسیسنگ کی وجہ سے تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیرہو جاتی ہے، نومبر کے آخر میں اگست، ستمبر اور اکتوبر کی تنخواہیں ادا کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…