لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ آنے والے دنوں میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائوں کے چلنے سے فضائی آلودگی میں کسی حد تک کمی واقعہ محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا۔