بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سری لنکن منیجر کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سری لنکن منیجر کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

سیالکوٹ (این این آئی)پنجاب پولیس نے 49 سالہ سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا کو مارنے والے مزید 7 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا جس کے بعد مجموعی طور پر گرفتار افراد کی تعداد 131 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق فیکٹری ورکرز سمیت سیکڑوں افراد کے ایک مشتعل ہجوم نے 3 دسمبر کو پریانتھا کمارا کو مار دیا… Continue 23reading سری لنکن منیجر کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

مولانا صاحب کی مسجد میں خطبہ کے دوران ووٹ مانگنے کی ویڈیووائرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

مولانا صاحب کی مسجد میں خطبہ کے دوران ووٹ مانگنے کی ویڈیووائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسجد کے مولوی کا خطبے کے دوران ووٹ مانگنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ، سوشل میڈیا کی شدید مذمت کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میںایک مسجد امام خطبے کے دوران نمازیوں سے کہہ رہےہیں کہ ہم مسلم لیگ ن کےحلیف… Continue 23reading مولانا صاحب کی مسجد میں خطبہ کے دوران ووٹ مانگنے کی ویڈیووائرل

پاکستان میں کم آمدنی والے طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، چینی قونصل جنرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

پاکستان میں کم آمدنی والے طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، چینی قونصل جنرل

کراچی (آن لائن) چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا کہ پاکستان میں کم آمدنی کے حامل طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے،کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالیں، سی پیک کے بیشتر منصوبے مکمل ہوچکے ہیں، گوادر کی خطہ میں اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، ایئر پورٹ، ٹریننگ… Continue 23reading پاکستان میں کم آمدنی والے طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، چینی قونصل جنرل

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھی عبارت وائرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھی عبارت وائرل

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجرکی فیکٹری ملازمین کےہاتھوں موت واقع ہو گئی تھی ،جذباتی افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور پھر اسے مسخ کر دیا ۔پریا نتھا کمارا کے تابوت کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تابوت پر انگریزی… Continue 23reading سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھی عبارت وائرل

این اے 133، پہلا الیکشن دیکھا ہے جس میں ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

این اے 133، پہلا الیکشن دیکھا ہے جس میں ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں

اسلام آباد(این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ لاہور کے الیکشن میں شائستہ پرویز دس فیصد ووٹوں سے ممبر بنی ہیں، انسانی ہمدردی پر دس فیصد ووٹ ویسا ہی مل جاتا ہے، اپوزیشن کو سبق سیکھنا چاہیے۔پیر کو وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading این اے 133، پہلا الیکشن دیکھا ہے جس میں ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مہنگائی کے خلاف آئندہ سال 23مارچ کو مارچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک کے کونے کونے سے قوم اسلام آباد کی طرف آئیگی،مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے حوالے سے بہت بڑا مظاہرہ ہو گا،… Continue 23reading پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا کر احسن یونس کونیا آئی جی مقرر کر دیا گیا۔قاضی جمیل الرحمان کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس سروس گریڈ 20 کے احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا،احسن یونس… Continue 23reading آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

افسوس کہ میں پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا، پریانتھا ایماندار افسر تھا، پریانتھا صاحب اردو زبان پڑھ لکھ نہیں سکتے تھے، منیجر ملک عدنان نے تفصیلات بتا دیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

افسوس کہ میں پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا، پریانتھا ایماندار افسر تھا، پریانتھا صاحب اردو زبان پڑھ لکھ نہیں سکتے تھے، منیجر ملک عدنان نے تفصیلات بتا دیں

لاہور(این این آئی)سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری پریانتھا دیاوادنا کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے کہا ہے کہ انسانیت کے ناطے سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کی تھی جو ہر انسان کو کرنا چاہیے، ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ واقعہ سے کہی ملک کا امیج… Continue 23reading افسوس کہ میں پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا، پریانتھا ایماندار افسر تھا، پریانتھا صاحب اردو زبان پڑھ لکھ نہیں سکتے تھے، منیجر ملک عدنان نے تفصیلات بتا دیں

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں قید ہو گئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں قید ہو گئے

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں شدید برفباری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی اور مقامی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ،شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کر نا پڑا، استور میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری نے نظام… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں قید ہو گئے