جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

مولانا صاحب کی مسجد میں خطبہ کے دوران ووٹ مانگنے کی ویڈیووائرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسجد کے مولوی کا خطبے کے دوران ووٹ مانگنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ، سوشل میڈیا کی شدید مذمت کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میںایک مسجد امام خطبے کے دوران نمازیوں سے کہہ رہےہیں کہ ہم مسلم لیگ ن کےحلیف ہیں، یہ ہماری جماعت (جمعیت اہلحدیث) کی پالیسی ہے کہ ہمارا ووٹ مسلم لیگ ن کو

پڑنا چاہئے۔ ہمارے امیر کا حکم ہے کہ این اے 133 میں کوئی بھی اہلحدیث بستا ہے اسکا ووٹ جماعت کی پالیسی کے مطابق مسلم لیگ کو پڑتا ہے۔مولانا صاحب کا کہنا تھا کہ کوئی امیدوار ہو ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کیونکہ ہمیں اپنے امیرکی اطاعت کرنی ہے ہماری پالیسی بھی اپنی جماعت کو مضبو کرنااور ایوانوں تک پہنچانا ہے ۔ مولوی صاحب کے ووت مانگنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے کہ مولوی صاحب خطبے میں قرآن کی تعلیمات کی بجائے ن لیگ کیمپئن کر رہے ہیں ، صارفین کا کہنا تھا کہ مساجد کسی بھی سیاسی جماعت کیلئے ووٹ مانگنے کیلئے استعمال ہونی چاہئیں ۔ سیاست کو مساجد سے دور رکھا جانا چاہیے بلکہ وہاں آئے لوگوں کی قرآنی تعلیمات کے ذریعے ان کے دل منور کیے جائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…