منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پاکستان دنیا میں سستا ترین ملک ہے، کبھی نہیں کہا ملک کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے ،وزیراعظم

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

پاکستان دنیا میں سستا ترین ملک ہے، کبھی نہیں کہا ملک کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے ،وزیراعظم

پشاور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں سستا ترین ملک ہے، کبھی نہیں کہا ملک کو ایشین ٹائیگر بنائینگے ،ہمیں عوام کی مشکلات میں کمی اورسہولیات فراہم کرنا ہوں گی،موسم سرما کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتیں کم ہوجائیں گی، ہماری آمدن ،ٹیکس اور برآمدات میں اضافہ ہورہاہے، ہم صنعتوں… Continue 23reading پاکستان دنیا میں سستا ترین ملک ہے، کبھی نہیں کہا ملک کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے ،وزیراعظم

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت کےچیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افرادتامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگئے ۔بھارتی فضائیہ کے ایک ٹویٹ کے مطابق ایم آئی ۔17وی فائیو ہیلی کاپٹر جس میں بھارت کےچیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت ان کی اہلیہ اور… Continue 23reading بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے

ہر گذرتے دن کے ساتھ افغانستان میں انسانی المیہ بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

ہر گذرتے دن کے ساتھ افغانستان میں انسانی المیہ بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ہر گذرتے دن کے ساتھ افغانستان میں انسانی المیہ بڑھ رہا ہے، سرد موسم میں افغانستان کے لوگ بدترین انسانی بحران سے دوچار ہیں، 19 دسمبر کو او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس میں افغانستان کے اندر انسانی المیہ کی صورتحال… Continue 23reading ہر گذرتے دن کے ساتھ افغانستان میں انسانی المیہ بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری

کرپشن الزامات ، عدالت نے سابق ملائیشین وزیر اعظم کو مجرم قرار دیدیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

کرپشن الزامات ، عدالت نے سابق ملائیشین وزیر اعظم کو مجرم قرار دیدیا

کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کی ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے بدعنوانی کیس میں زیریں عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ گزشتہ برس حکومتی ترقیاتی فنڈ کو لوٹنے کے جرم میں عدالت نے انہیں بارہ سال قید کی سزا سنائی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملائیشیا کی ایک اپیل کورٹ نے بدھ کے… Continue 23reading کرپشن الزامات ، عدالت نے سابق ملائیشین وزیر اعظم کو مجرم قرار دیدیا

طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی آئی ہے جس کے ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے چار ماہ مکمل ہونے کو ہیں اور اس دوران عالمی سطح پر افغان حکومت کے تعلقات استوار ہوئے اور نہ تجارتی روابط بحال… Continue 23reading طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی، اتنی بڑی رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟جانئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی، اتنی بڑی رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ایشین ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے جب کہ 30 لاکھ ڈالر گرانٹ کی بھی منظوری دے گئی… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی، اتنی بڑی رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟جانئے

پاکستان نے ڈھاکہ ٹیسٹ میچ جیت لیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

پاکستان نے ڈھاکہ ٹیسٹ میچ جیت لیا

ڈھاکہ (این این آئی)ڈھاکا ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرلیا،میچ کے آخری روز ساجد خان کی گھومتی گیندوں کے آگے کسی بنگلہ دیشی کھلاڑی کا بس نہ چلا اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں 87 رنز پر ڈھیر… Continue 23reading پاکستان نے ڈھاکہ ٹیسٹ میچ جیت لیا

سیانحہ سیالکوٹ ، تحقیقات میں مزید نئے انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

سیانحہ سیالکوٹ ، تحقیقات میں مزید نئے انکشافات

سیالکوٹ (این این آئی) سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کیس سے متعلق تحقیقات میں مزید نئے انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق وقوعہ کے وقت فیکٹری میں 2 ہزار ورکرز تھے، پریانتھا کے نائب کے طور پر کام کرنے والا وحید بھی جھگڑے کے وقت ساتھ تھا، صورتحال دیکھ کر وحید پریانتھا کو تیسری… Continue 23reading سیانحہ سیالکوٹ ، تحقیقات میں مزید نئے انکشافات

سپاٹ فکسنگ کیس کرکٹر خالد لطیف نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

سپاٹ فکسنگ کیس کرکٹر خالد لطیف نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا کیخلاف کرکٹر خالد لطیف نے سزا کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔پی سی بی کے وکیل تفضل رضوی اور جسٹس اعجاز الاحسن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ تفضل رضوی… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ کیس کرکٹر خالد لطیف نے بڑا قدم اٹھا لیا