وسیم اکرم نے شنیرا کے بارے میں شائقین سے کیا سوال کر ڈالا؟
لاہور( آن لائن )سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو کراچی کے ساحلِ سمندر سی ویو پر خزانہ مل گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ نئی سیلفی شیئر کی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں وسیم اکرم اور شنیرا بیحد خوش نظر آرہے ہیں ۔وسیم… Continue 23reading وسیم اکرم نے شنیرا کے بارے میں شائقین سے کیا سوال کر ڈالا؟