جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

لندن ہائیکورٹ نے وکی لیکس کے بانی کی حوالگی سے متعلق امریکا کے حق میں فیصلہ دیدیا ، 175 سال کی سزا ہو سکتی ہے

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

لندن (آن لائن )لندن ہائیکورٹ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی سے متعلق امریکا کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ امریکا نے جولین اسانج پر مجرمانہ سازش اور سرکاری کمپیوٹر ہیک کرنے، جاسوسی اور قانون توڑنے کے الزامات لگائے ہیں۔ امریکا نے جولین اسانج کو حوالے

نہ کرنے کے برطانوی ڈسٹرکٹ عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔ جولین اسانج نے 2010 میں وکی لیکس کے ذریعے امریکی فوج کی5 ہزار خفیہ فائلز آن لائن جاری کی تھیں جن میں افغانستان اورعراق میں امریکی فوج کی کارروائیوں سے متعلق تفصیل موجود تھی۔جولین اسانج کو اگر امریکا کے حوالے کردیا گیا تو وہاں انھیں 175 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…