بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

جوبائیڈن کا ایران سے مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کو تیا ررہنے کا حکم

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران سیجوہری مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کوتیاررہنیکا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا، پانچ بڑی طاقتوں اورایران میں جوہری معاہدے پرمذاکرات ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنیکا خدشہ ہے، ترجمان وائٹ ہائوس جین ساکی نے کہا کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں صدر بائیڈن نے ایران کے خلاف دوسرے آپشن تیاررکھنے کا کہا ہ

ے۔امریکی میڈیا نے دعوی کیا کہ ایران جوہری بم بنانے کے راستے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ نے کیمیائی ہتھیاروں کا الزام لگا کر عراق پر بھی2003 میں حملہ کیا تھا، اس وقت بھی امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ صدام حسین خطرناک کیمیائی ہتھیار بنانے میں ملوث ہیں۔ بعد ازاں تحقیقات سے پتہ چلا کہ امریکی ایجنسیوں کی تمام رپورٹس جھوٹ پر مبنی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…