منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ٹانک میں پولیو ٹیم پر مسلسل دوسرے روز حملہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

ٹانک میں پولیو ٹیم پر مسلسل دوسرے روز حملہ

ٹانک(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانگ کے گاؤں شادہ گرہ میں پولیو ٹیم پر ایک اور حملے میں سیکیورٹی پر مامور ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختون کے ضلع ٹانک کے گاؤں شادہ گرہ میں دہشت گردوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیاجس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل نذیر… Continue 23reading ٹانک میں پولیو ٹیم پر مسلسل دوسرے روز حملہ

اسپیکر اسد قیصر کو ضلعی الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا اسد قیصر کی کونسی آڈیولیک ہوئی؟ لیکڈ آڈیو میں ایسا کیا تھا کہ ضلعی الیکشن کمیشن نے انہیں طلب کرلیا اور آڈیو کی فرانزک کی ہدایت کردی؟

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

اسپیکر اسد قیصر کو ضلعی الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا اسد قیصر کی کونسی آڈیولیک ہوئی؟ لیکڈ آڈیو میں ایسا کیا تھا کہ ضلعی الیکشن کمیشن نے انہیں طلب کرلیا اور آڈیو کی فرانزک کی ہدایت کردی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن ) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کی آڈیو کا فرانزک کرایا جائے، الیکشن نے پیمرا کو خط لکھا ہے کہ معاملے کو ہنگامی بنیادوں پر دیکھا جائے، فرانزک رپورٹ پندرہ دسمبر تک فراہم کی جائے، دوسری جانب خیبر پختونخوا (کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے… Continue 23reading اسپیکر اسد قیصر کو ضلعی الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا اسد قیصر کی کونسی آڈیولیک ہوئی؟ لیکڈ آڈیو میں ایسا کیا تھا کہ ضلعی الیکشن کمیشن نے انہیں طلب کرلیا اور آڈیو کی فرانزک کی ہدایت کردی؟

میں اب بھی مایا علی کے ساتھ ڈنر کرنے کا خواہشمند ہوں قومی کرکٹر حارث روئوف کا مایا علی سے پسندیدگی کا اظہار

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

میں اب بھی مایا علی کے ساتھ ڈنر کرنے کا خواہشمند ہوں قومی کرکٹر حارث روئوف کا مایا علی سے پسندیدگی کا اظہار

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف سے مداح نے اداکارہ مایا علی سے ملاقات کے حوالے سے سوال پوچھ لیا ، کھلاڑی کی ڈنر کی خواہش برقرار ہے ۔گزشتہ ماہ ایک انٹرویو کے دوران حارث رؤف نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں پاکستانی اداکارہ مایا… Continue 23reading میں اب بھی مایا علی کے ساتھ ڈنر کرنے کا خواہشمند ہوں قومی کرکٹر حارث روئوف کا مایا علی سے پسندیدگی کا اظہار

اسرائیل نے امریکہ کو ایران پر حملے کی تاریخ پیش کر دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

اسرائیل نے امریکہ کو ایران پر حملے کی تاریخ پیش کر دی

تل ابیب(این ین آئی)اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے امریکیوں کو بتایاہے کہ انہوں نے ایک آخری تاریخ مقرر کر دی ہے جس میں اسرائیلی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری مکمل کرنے کی ضرورت پوری کرنے کو کہا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سینئر سفارتی ذریعے نے مزید کہا کہ اسرائیل نے ایران… Continue 23reading اسرائیل نے امریکہ کو ایران پر حملے کی تاریخ پیش کر دی

میراڈونا کی قیمتی گھڑی چرانے والا بھارتی چور پکڑا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

میراڈونا کی قیمتی گھڑی چرانے والا بھارتی چور پکڑا گیا

نئی دہلی(این این آئی) ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر میرا ڈونا کی یادگار اشیا میں سے چرائی گئی قیمتی گھڑی بھارتی ریاست آسام سے برآمد ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کے گھر سے ارجنٹینا کے آنجہانی فٹ… Continue 23reading میراڈونا کی قیمتی گھڑی چرانے والا بھارتی چور پکڑا گیا

سکول، دفاتر اور بازار سب کچھ بند لیکن لاہور کی فضائی آلودگی کم نہ ہو سکی

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

سکول، دفاتر اور بازار سب کچھ بند لیکن لاہور کی فضائی آلودگی کم نہ ہو سکی

لاہور( این این آئی)تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کی فضائی آلودگی کم نہ ہو سکی، تعطیل کے روزبھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست رہا۔شہر میں تعلیمی ادارے، دفاتر اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہونے کے باوجود فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی… Continue 23reading سکول، دفاتر اور بازار سب کچھ بند لیکن لاہور کی فضائی آلودگی کم نہ ہو سکی

ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام ٗ پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنیوالوں کیلئے زبردست انعامی اسکیم کااعلان کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام ٗ پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنیوالوں کیلئے زبردست انعامی اسکیم کااعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)ملک میں ریٹیل سیکٹر میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے،ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنے والوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ملک میں ریٹیل کاروبار کرنے والے 70 لاکھ تاجر سالانہ… Continue 23reading ایف بی آر کاایک ہزارارب ٹیکس چوری روکنے کیلئے انوکھااقدام ٗ پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنیوالوں کیلئے زبردست انعامی اسکیم کااعلان کر دیا

رشتے دار بھرتی کرنے کے الزامات ٗ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

رشتے دار بھرتی کرنے کے الزامات ٗ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

کراچی(صباح نیوز) سپریم کورٹ پاکستان میں سندھ ہائیکورٹ کی ماتحت عدلیہ میں بھرتیوں کیخلاف کیس میں جواب جمع کرا دیا گیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے رشتہ دار بھرتی کرنے کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جواب رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جمع کرایا گیا، جس میں کہا… Continue 23reading رشتے دار بھرتی کرنے کے الزامات ٗ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے

حیدر آباد/پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا اور حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 3.3 شدت کے زلزلے کا مرکز حیدرآباد کے مغرب میں 70 کلومیٹر دور تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر تھی۔اس سے… Continue 23reading صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے