پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے لاپتہ شہری کی فیملی کو 16 لاکھ روپے ادا کردئیے

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

وفاقی حکومت نے لاپتہ شہری کی فیملی کو 16 لاکھ روپے ادا کردئیے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے لاپتہ شہری کی فیملی کو 16 لاکھ روپے ادا کردئیے۔ منگل کو ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا کہ وفاقی حکومت نے لاپتہ شہری کی فیملی کو اخراجات کی مد میں 16 لاکھ روپے ادا کر دئیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے لاپتہ شہری کی فیملی کو 16 لاکھ روپے ادا کردئیے

وفاقی کابینہ اجلاس،پرانےکرنسی نوٹوں کی تبدیلی پراہم فیصلہ متوقع

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

وفاقی کابینہ اجلاس،پرانےکرنسی نوٹوں کی تبدیلی پراہم فیصلہ متوقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ،وفاقی کابینہ 15 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی،وفاقی کابینہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بین الاقوامی ہوائی روٹ کے قیام کی منظوری دے گی۔افغان شہریوں کو دوسرے ممالک جانے کے لیے پاکستانی سرزمین استعمال کرنے کی… Continue 23reading وفاقی کابینہ اجلاس،پرانےکرنسی نوٹوں کی تبدیلی پراہم فیصلہ متوقع

سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی 52سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی 52سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) 25 اور 26 دسمبر سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہورہی ہے جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے جس سے 52سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ یہ سائبیرین ہوائیں 28 تا 29 دسمبر تک… Continue 23reading سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی 52سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

منی بجٹ آج منظر عام پر آنے کا امکان: دالیں، گھی تیل مزید مہنگی ہو جائیں گی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

منی بجٹ آج منظر عام پر آنے کا امکان: دالیں، گھی تیل مزید مہنگی ہو جائیں گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر کی جانب سے تیار کیا گیا منی بجٹ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترمیمی فنانس بل وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا جس میں 50 ارب روپے کا ٹیکس استثنٰی ختم اور ٹیکس وصولیوں کے… Continue 23reading منی بجٹ آج منظر عام پر آنے کا امکان: دالیں، گھی تیل مزید مہنگی ہو جائیں گی

سری لنکن شہری پریانتھا کے خاندان کو پاکستان بلانے کا فیصلہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

سری لنکن شہری پریانتھا کے خاندان کو پاکستان بلانے کا فیصلہ

اسلا م آباد(مانیٹرنگ نیوز) پاکستان میں سری لنکا کے اعزازی قونصلر جنرل یاسین جوئیہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی چاہتی ہے کہ پریانتھا کمارا کے خاندان کے لیے جمع کیے گئے ایک لاکھ ڈالرز ان کی اہلیہ اور بھائی کو پاکستان میں بلا کر اعزاز کے ساتھ ان کے حوالے کیے جائیں۔… Continue 23reading سری لنکن شہری پریانتھا کے خاندان کو پاکستان بلانے کا فیصلہ

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ، استور ملک کا سب سے سرد ترین علاقہ قرار

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ، استور ملک کا سب سے سرد ترین علاقہ قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سردی کی شدت میں تیزی آگئی ہے ، ملک کا سب سے سرد ترین علاقہ استور ویلی رہا جس کا درجہ حرارت منفی 6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ استور ویلی کے علاوہ گلگت میں منفی 5 جبکہ ہنزہ میں منفی 4ڈگری سیٹی گریڈ درجہ حرار… Continue 23reading ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ، استور ملک کا سب سے سرد ترین علاقہ قرار

جہانگیر ترین عمران خان کے گھریلو اخراجات کے لیے 50 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے ٗ سابق جسٹس وجیہہ الدین

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

جہانگیر ترین عمران خان کے گھریلو اخراجات کے لیے 50 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے ٗ سابق جسٹس وجیہہ الدین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق رکن وجیہہ الدین  نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین عمران خان کے گھریلو اخراجات کے لیے 30 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے۔نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں سابق جسٹس وجیہہ الدین نے انکشاف کیا ہے کہ جب 30 لاکھ سے بھی گھر نہ چلا تو… Continue 23reading جہانگیر ترین عمران خان کے گھریلو اخراجات کے لیے 50 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے ٗ سابق جسٹس وجیہہ الدین

ترک لیرا کی قدر میں مزیدریکارڈ کمی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ترک لیرا کی قدر میں مزیدریکارڈ کمی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) ترک کرنسی کی قدر میں یکدم بڑی کمی ریکارڈ ، ترکی کے مرکزی بینک کے اقدامات لیرا کا زوال کچھ حد تک رک گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں ایک ہی دن میں 7 فیصد کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔اس حوالے سے ترکی کے… Continue 23reading ترک لیرا کی قدر میں مزیدریکارڈ کمی

7بڑے شہروں میں فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کا اجراء شروع

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

7بڑے شہروں میں فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کا اجراء شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے سات بڑے شہروں میں فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق آئندہ سال پاکستان کے 175امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر سے فاسٹ ٹریک پاسپورٹس کا اجراء شروع کر دیا جائیگا۔ اسی طرح بیرون ملک پاکستان کے 92سفارت خانوں… Continue 23reading 7بڑے شہروں میں فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کا اجراء شروع