پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

ٹیلی نار استعمال کرنے والے موبائل صارفین کے لیے بڑی خبر

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ٹیلی نار استعمال کرنے والے موبائل صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد (این این آئی)ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ساتھ تجدید شدہ لائسنس پر دستخط کر دئیے۔ لائسنس پر دستخط 10 دسمبر 2021 کو پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز میں ہوئے۔ جبکہ یہ دستخط 2019 سے تجدید کے لیے واجب تھے۔تجدید شدہ لائسنس میں کوریج اور سروس کے معیار کے… Continue 23reading ٹیلی نار استعمال کرنے والے موبائل صارفین کے لیے بڑی خبر

کویت میں مقیم ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے غیرملکیوں کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

کویت میں مقیم ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے غیرملکیوں کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

کویت سٹی (این این آئی )کویت میں ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے ہائی اسکول یا اس سیکم درجے کا ڈپلوما ہولڈر کے مسئلے حل میں تاخیر پران کے بنک کھاتے بند کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس زمرے کے تارکین وطن کا بحران اس حد سے باہر ہو گیا ہے کہ… Continue 23reading کویت میں مقیم ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے غیرملکیوں کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

مریم نواز وزیراعظم بن گئیں تو تباہی پھیر دیں گی شہباز شریف کے وزیراعظم کے اگلے امیدوار ہونے کا مطلب ہے کہ پائوں پڑنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے ، تحریک انصاف کے رہنما کی شدید تنقید

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

مریم نواز وزیراعظم بن گئیں تو تباہی پھیر دیں گی شہباز شریف کے وزیراعظم کے اگلے امیدوار ہونے کا مطلب ہے کہ پائوں پڑنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے ، تحریک انصاف کے رہنما کی شدید تنقید

اسلام آباد (پی این آئی ) محمد زبیر وزیراعظم کیلئے اچھے امیدوار ہیں، علی نواز اعوان، کیا آپ میرے دوست ہیں؟ محمد زبیر اور تحریک انصاف کے رہنما کے مابین نجی ٹی وی پروگرام میں بحث ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق علی نواز اعوان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم کے اگلے… Continue 23reading مریم نواز وزیراعظم بن گئیں تو تباہی پھیر دیں گی شہباز شریف کے وزیراعظم کے اگلے امیدوار ہونے کا مطلب ہے کہ پائوں پڑنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے ، تحریک انصاف کے رہنما کی شدید تنقید

محمد رضوان اپنی بہترین فارم کے سبب اس سال بیٹنگ میں سب سے آگے ، کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

محمد رضوان اپنی بہترین فارم کے سبب اس سال بیٹنگ میں سب سے آگے ، کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنی بہترین فارم کے سبب اس سال بیٹنگ میں سب سے آگے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے متعدد ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کریئر کی 12ویں ففٹی بنائی۔ اس طرح اس سال ان کی… Continue 23reading محمد رضوان اپنی بہترین فارم کے سبب اس سال بیٹنگ میں سب سے آگے ، کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے

اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم قرار

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم قرار

جڑانوالہ (آن لائن)پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اسکولوں میں اسمبلی کے دورانترانے سے پہلے درودشریف… Continue 23reading اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم قرار

کابل ڈرون حملہ ٗ کسی امریکی فوجی یا عہدیدار کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، پینٹاگون کا دوٹوک اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

کابل ڈرون حملہ ٗ کسی امریکی فوجی یا عہدیدار کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، پینٹاگون کا دوٹوک اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ کابل میں امریکی ڈرون حملے پر کسی امریکی فوجی یا عہدیدار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہا کہ وزیر دفاع کو کابل ڈرون حملے سے متعلق رپورٹ ملی جس میں احتساب کی… Continue 23reading کابل ڈرون حملہ ٗ کسی امریکی فوجی یا عہدیدار کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، پینٹاگون کا دوٹوک اعلان

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جزیرہ فلوریس کے ٹاون مومیر کے قریب محسوس کیئے گئے جن کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے یہ بھی… Continue 23reading انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

اشرف غنی کے کابل چھوڑنے سے قبل پاکستان سے فون کال آئی تھی، امریکی میگزین کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

اشرف غنی کے کابل چھوڑنے سے قبل پاکستان سے فون کال آئی تھی، امریکی میگزین کے تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔امریکی میگزین کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان جنگجوئوں کے کابل پر قبضے والے روز، 15 اگست… Continue 23reading اشرف غنی کے کابل چھوڑنے سے قبل پاکستان سے فون کال آئی تھی، امریکی میگزین کے تہلکہ خیز انکشافات

اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی محکمہ صحت نے شہر قائد کے مخصوص علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے پہلے مریض کی تصدیق کے بعد کراچی کے… Continue 23reading اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا