ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹیلی نار استعمال کرنے والے موبائل صارفین کے لیے بڑی خبر

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ساتھ تجدید شدہ لائسنس پر دستخط کر دئیے۔ لائسنس پر دستخط 10 دسمبر 2021 کو پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز میں ہوئے۔ جبکہ یہ دستخط 2019 سے تجدید کے لیے واجب تھے۔تجدید شدہ لائسنس میں کوریج اور سروس کے معیار کے حوالے سے اضافی شرائط و ضوابط شامل ہیں، جو کہ پاکستان میں سپیکٹرم کی حالیہ نیلامی کے دوران مقرر کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ لائسنس کی تجدید 449.2 ملین امریکی ڈالر کی قیمت پر 15 سال کے لیے کی گئی ہے، جس میں سے ٹیلی نار پاکستان پہلے ہی لائسنس کی تجدید کی فیس اور قابل اطلاق مارک اپ کی مد میں 333.64 ملین امریکی ڈالر کی ادائیگی کرچکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…