اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

محمد رضوان اپنی بہترین فارم کے سبب اس سال بیٹنگ میں سب سے آگے ، کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

کراچی (این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنی بہترین فارم کے سبب اس سال بیٹنگ میں سب سے آگے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے متعدد ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے

خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کریئر کی 12ویں ففٹی بنائی۔ اس طرح اس سال ان کی ففٹیز کی تعداد 11 ہو گئی جو سب سے زیادہ ہیخیہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ان کے کریئر کی پہلی ٹی ٹوئنٹی ففٹی تھی۔محمد رضوان نے 2021 میں 24 انننگز کھیلیں جس میں 1201 اسکور بنائے، ان کی ایوریج 75.06 رہی جبکہ محمد رضوان کا سٹرائیک ریٹ 132.26 رہا۔پاکستان بلے باز اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ 11 نصف سنچریاں بنائیں، محمد رضوان نے سال میں سب ٹی ٹوئنٹی میں 100 چوکے لگانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔اس سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کیلنڈر ایئر میں 1000 رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…