پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سری لنکن شہری پریانتھا کے خاندان کو پاکستان بلانے کا فیصلہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ نیوز) پاکستان میں سری لنکا کے اعزازی قونصلر جنرل یاسین جوئیہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی چاہتی ہے کہ پریانتھا کمارا کے خاندان کے لیے جمع کیے گئے ایک لاکھ ڈالرز

ان کی اہلیہ اور بھائی کو پاکستان میں بلا کر اعزاز کے ساتھ ان کے حوالے کیے جائیں۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق غیرملکی میڈیا سے خصوصی گفتگو میں یاسین جوئیہ نے کہاکہ بزنس کمیونٹی کی درخواست سری لنکا بھیجی گئی ہے کہ وہ یہ چاہ رہی ہے کہ رقم پریانتھا کمارا کی اہلیہ یا اس کے بھائی کے ہاتھ میں دی جائے، اس حوالے سے ہمارا ہائی کمشنر دفتر خارجہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے،سری لنکا کے لیے پاکستان سے ہفتے میں دو فلائٹس جاتی ہیں، ایک پیر اور دوسری جمعرات کو،جمعے کو یہ واقعہ پیش آیا تھا تو ہم نے 48 گھنٹوں کے اندر اندر میت سری لنکا پہنچائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…