پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

آئی جی اسلام آباد کی پوری ٹیم تبدیل، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا بھی تبادلہ کر دیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

آئی جی اسلام آباد کی پوری ٹیم تبدیل، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا بھی تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )اسلام آ باد پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) محمد احسن یونس نے اپنی پوری ٹیم ہی تبدیل کروا دی۔تفصیلات کے مطابق نئی ٹیم کے لیے ڈی آئی جی، ایس ایس پی اور ایس پی عہدے کے 11 افسران تبدیل کر دیے گئے جبکہ پنجاب سے… Continue 23reading آئی جی اسلام آباد کی پوری ٹیم تبدیل، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا بھی تبادلہ کر دیا گیا

نومبر میں ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

نومبر میں ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہو گیا

لاہور( این این آئی)اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا، نومبر 2021 میں ایک لاکھ 28 ہزار 503 یونٹس فروخت ہوئے۔ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز کے چیئرمین محمد صابر شیخ نے کہا ہے کہ اگرچہ ہونڈا نے 2021 میں موٹرسائیکل… Continue 23reading نومبر میں ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہو گیا

فضل الرحمان پر تنقید، پی ڈی ایم ترجمان کا علی امین گنڈا پور پر جوابی وار

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

فضل الرحمان پر تنقید، پی ڈی ایم ترجمان کا علی امین گنڈا پور پر جوابی وار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کے مولانا فضل الرحمن کے خلاف بیان پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کے خلاف ہرزہ سرائی کرکے سیاسی قد بڑھانے کی ناکام کوشش ہے، خیبرپختونخوا اور ڈیرہ اسماعیل خان کے عوام بلدیاتی الیکشن سے… Continue 23reading فضل الرحمان پر تنقید، پی ڈی ایم ترجمان کا علی امین گنڈا پور پر جوابی وار

ڈکیتی کے دوران طالبہ سے زیادتی کرنیوالے 4 مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

ڈکیتی کے دوران طالبہ سے زیادتی کرنیوالے 4 مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولپور میں ڈکیتی کے دوران طالبہ سے اجتماعی زیادتی کرنے والے چار مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ڈکیتی کے دوران طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے کیس کی سماعت میں ہوئی جس میں جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چاروں مجرموں کو… Continue 23reading ڈکیتی کے دوران طالبہ سے زیادتی کرنیوالے 4 مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

گھر بیٹھے پاسپورٹ کا حصول 24 گھنٹے میں ممکن ،شیخ رشید کا اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

گھر بیٹھے پاسپورٹ کا حصول 24 گھنٹے میں ممکن ،شیخ رشید کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب شہری گھر میں بیٹھ کر صرف 24گھنٹوں میں پاسپورٹ حاصل کر سکیں گے ۔ سماجی رابطے کی وی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ ٹریک کے ذریعے پاسپورٹ اپلائی کریں گے تو 24 گھنٹے… Continue 23reading گھر بیٹھے پاسپورٹ کا حصول 24 گھنٹے میں ممکن ،شیخ رشید کا اعلان

تین روپے والی دوا سات روپے کی ہونے سے قیامت نہیں آ گئی، فواد چودھری

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

تین روپے والی دوا سات روپے کی ہونے سے قیامت نہیں آ گئی، فواد چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ تین روپے والی دوا سات روپے کی ہونے سے قیامت نہیں آ گئی۔کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ قیمتیں نہ بڑھائیں تو ادویات کی قلت پیدا ہوگی ، صحت کارڈ سے مسئلہ ہی نہیں رہا، ادویات اورعلاج… Continue 23reading تین روپے والی دوا سات روپے کی ہونے سے قیامت نہیں آ گئی، فواد چودھری

قرآن کی وراثت بارے آیات پڑھ کر مسلمان ہونے والا امریکہ کا معروف دانشور ڈاکٹر رابرٹ انتقال کر گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

قرآن کی وراثت بارے آیات پڑھ کر مسلمان ہونے والا امریکہ کا معروف دانشور ڈاکٹر رابرٹ انتقال کر گیا

ڈاکٹر رابرٹ کرین 1929ء میں پیدا ہوئے اور 2021ء میں وفات پائی، انہوں نے عوامی قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی، پھر بین الاقوامی قانون میں پی ایچ ڈی کی، پھر وہ ہارورڈ سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء کے صدر بن گئے، انہوں نے بہترین اسلامی، مغربی (قدرتی قانون) اور مقامی امریکی دانشمندی کو اس… Continue 23reading قرآن کی وراثت بارے آیات پڑھ کر مسلمان ہونے والا امریکہ کا معروف دانشور ڈاکٹر رابرٹ انتقال کر گیا

کامران اکمل نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

کامران اکمل نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی کامران اکمل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔پشاور زلمی کےکوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم کی کامران اکمل سے ملاقات ہوئی جس میں قومی کرکٹر نے پی ایس ایل سے دستبردار ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔قبل ازیں وکٹ… Continue 23reading کامران اکمل نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا

ملک میں اگلے چند سالوں میں گیس ختم ہوجائے گی، عندیہ دے دیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ملک میں اگلے چند سالوں میں گیس ختم ہوجائے گی، عندیہ دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں اگلے چند سالوں میں گیس ختم ہوجائیگی، ہر سال 9 فیصد گیس کم ہو رہی ہے،بڑے شہروں کے لوگ جو سستی گیس کے عادی ہوچکے ہیں انہیں اپنی عادتیں بدلنا ہوں گی، گوادر کے مسئلے پر دو وفاقی وزرا اسد… Continue 23reading ملک میں اگلے چند سالوں میں گیس ختم ہوجائے گی، عندیہ دے دیا گیا