پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

نومبر میں ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا، نومبر 2021 میں ایک لاکھ 28 ہزار 503 یونٹس فروخت ہوئے۔ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز کے چیئرمین محمد صابر شیخ نے کہا ہے کہ اگرچہ ہونڈا نے 2021 میں موٹرسائیکل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کیا لیکن اس سے موٹرسائیکلوں کی مانگ پر کوئی اثر نہیں پڑا، اس کے بجائے

طلب روز بروز بڑھ رہی ہے۔انہوںنے کہا کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے موٹرسائیکلوں کی فروخت میں اضافہ ہوا کیونکہ کار مالکان اپنی گاڑیوں کی جگہ موٹر سائیکلیں لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہونڈا نے 1995 میں 10 ہزار یونٹس فروخت کئے تھے اور 2000 میں ان کی فروخت 80 ہزار 000 یونٹس سالانہ تک پہنچ گئی تھی، تب سے وہ بڑی تعداد میں موٹرسائیکلیں تیار کرنے کے ساتھ ساتھ فروخت بھی کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…