ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

خانہ بدوش خاتون نے الیکشن جیت لیا جھونپڑیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

خانہ بدوش خاتون نے الیکشن جیت لیا جھونپڑیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا

بنوں (این این آئی)خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بنوں کی خانہ بدوش خاتون خواتین نشست پر کونسلر منتخب ہوگئیں۔بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پرخانہ بدوش شمشاد بیگم نے معرکہ جیت لیا۔غیر سرکاری نتائج موصول ہونے پر بیگم شمشاد اور ساتھیوں نیجیت کا جشن منایاجس میں بچے بڑے سبھی شریک ہوئے، ساتھیوں کے ہمراہ… Continue 23reading خانہ بدوش خاتون نے الیکشن جیت لیا جھونپڑیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا

“وزیر اعظم صاحب ، اب آپ نے گھبرانا نہیں لیگی رہنما عظمی بخاری کا عمران خان کیلئے پیغام

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

“وزیر اعظم صاحب ، اب آپ نے گھبرانا نہیں لیگی رہنما عظمی بخاری کا عمران خان کیلئے پیغام

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں تبدیلی کا جنازہ نکل آیا ،بلدیاتی انتخابات کے نتائج دھند میں گم ہو گئے ہیں، عمران خان اور ان کے چمچوں کڑچھوںنے خود ساختہ مقبولیت کا ریفرنڈم دیکھ لیا ہے ،اگر ان میں کچھ شرم… Continue 23reading “وزیر اعظم صاحب ، اب آپ نے گھبرانا نہیں لیگی رہنما عظمی بخاری کا عمران خان کیلئے پیغام

حکومت کا منافع بخش اداروں کو بیچ کر پیسہ کمانے کا بھی منصوبہ ناکام ٗ تین سال گزرنے کے بعد بھی نجکاری کمیشن کچھ نہ بیچ سکا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

حکومت کا منافع بخش اداروں کو بیچ کر پیسہ کمانے کا بھی منصوبہ ناکام ٗ تین سال گزرنے کے بعد بھی نجکاری کمیشن کچھ نہ بیچ سکا

کراچی(این این آئی)حکومت کا منافع بخش اداروں کو بیچ کر پیسہ کمانے کا بھی منصوبہ ناکام ہوگیا، تین سال گزرنے کے بعد بھی نجکاری کمیشن کچھ نہ بیچ سکا۔تبدیلی سرکار کے ساڑھے تین سال کے دوران نجکاری کمیشن کی بدتر کارکردگی رہی۔ الیکشن سے قبل کیے گئے وعدے ہوا ہو گئے۔30 اکتوبر 2018 کی پہلی… Continue 23reading حکومت کا منافع بخش اداروں کو بیچ کر پیسہ کمانے کا بھی منصوبہ ناکام ٗ تین سال گزرنے کے بعد بھی نجکاری کمیشن کچھ نہ بیچ سکا

روڈحادثے نے 5 وقت کا نمازی بنادیا،اداکار شہریار منور

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

روڈحادثے نے 5 وقت کا نمازی بنادیا،اداکار شہریار منور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ خطرناک روڈ حادثے نے انہیں پانچ وقت نماز کا پابند بنادیا۔تفصیلات کے مطابق شہریار منور نے اداکارہ سائرہ یوسف کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے گزشتہ برس پیش آنے والے حادثے کے بعد اپنی زندگی میں… Continue 23reading روڈحادثے نے 5 وقت کا نمازی بنادیا،اداکار شہریار منور

ویرات کوہلی ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں ٗ بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی بھی کھل کر بول پڑے

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

ویرات کوہلی ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں ٗ بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی بھی کھل کر بول پڑے

نئی دہلی (این این آئی)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیاکے صدر سارو گنگولی نے کہا ہے کہ مجھے ویرات کوہلی کا انداز اور رویہ بہت پسند ہے تاہم وہ ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گڑگاؤں میں ایک تقریب میں جب بی سی سی آئی کے صدر سے سوال کیا… Continue 23reading ویرات کوہلی ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں ٗ بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی بھی کھل کر بول پڑے

کے پی کے بلدیاتی الیکشن ٗ اے این پی اور جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دیدی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

کے پی کے بلدیاتی الیکشن ٗ اے این پی اور جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دیدی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام نے برتری حاصل کرلی ، پاکستان تحریک انصاف کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست کا سامنا کر نا پڑا۔میئر/چیئرمین کے ابتدائی مرحلے کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) کے امیدواروں کو63 تحصیل کونسلوں میں اپنے… Continue 23reading کے پی کے بلدیاتی الیکشن ٗ اے این پی اور جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دیدی

رانا شمیم بیان حلفی کیس میں لفافہ عدالت میں پیش ٗ لفافہ کب کھولا جائے گا ؟اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

رانا شمیم بیان حلفی کیس میں لفافہ عدالت میں پیش ٗ لفافہ کب کھولا جائے گا ؟اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کے کیس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا بیان حلفی آئندہ سماعت تک سربمہر ہی رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل کی موجودگی میں… Continue 23reading رانا شمیم بیان حلفی کیس میں لفافہ عدالت میں پیش ٗ لفافہ کب کھولا جائے گا ؟اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ٗ ساس اور بہو کے انتخابی دنگل کی دلچسپ صورتحال ٗفیصلہ ٹاس پر ہوگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ٗ ساس اور بہو کے انتخابی دنگل کی دلچسپ صورتحال ٗفیصلہ ٹاس پر ہوگا

مہمند ٗ پشاور (این این آئی)لوئر مہمند میں بلدیاتی انتخابات میں ساس اور بہو کے انتخابی دنگل کی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج میں بہو کو شکست ہوگئی، ساس کا فیصلہ ٹاس سے ہوگا ۔ذرائع کے مطابق ساس اور بہو کی دو الگ الگ ویلج کونسلز سے خواتین کی نشستوں… Continue 23reading خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ٗ ساس اور بہو کے انتخابی دنگل کی دلچسپ صورتحال ٗفیصلہ ٹاس پر ہوگا

فواد چوہدری نے کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

فواد چوہدری نے کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جووزیر مشیر رکھے ہوئے ہیں ان کو قانون کا علم ہی نہیں ، آٹا ،گیس ،ادویات سمیت کن کن چیزوں پر آپ نے ڈاکے نہیں مارے ،عمران نیازی پر فارن فنڈنگ کیس ہی کافی… Continue 23reading فواد چوہدری نے کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ