بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

روڈحادثے نے 5 وقت کا نمازی بنادیا،اداکار شہریار منور

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ خطرناک روڈ حادثے نے انہیں پانچ وقت نماز کا پابند بنادیا۔تفصیلات کے مطابق شہریار منور نے اداکارہ سائرہ یوسف کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے گزشتہ برس پیش آنے والے حادثے کے بعد اپنی زندگی میں تبدیلیوں کے

حوالے سے بات کی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اداکار نے بتایا کہ میں ہمیشہ ہی نماز پڑھتا تھا لیکن حادثے کے بعد میں پانچوں وقت کی نماز ادا کرنے لگا۔شہریار منور کا کہنا تھا کہ کووڈ کے دوران پیش آنے والے حادثے کے بعد میں ڈپریشن کا شکار ہوگیا تھا، میرا وزن بھی کافی بڑھ گیا تھا جس کے بعد میں نے یوگا کرنا شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…