جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

پی آئی اے کی جانب سے کرسمس کی مناسبت سے مسافروں کو بڑا سرپرائز

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

پی آئی اے کی جانب سے کرسمس کی مناسبت سے مسافروں کو بڑا سرپرائز

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی جانب سے روایت کے مطابق دوران پرواز کرسمس کا تحفہ دیا گیا ،اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز میں سانتا کلاس کے روپ میں مسیحی سینئر پرسر نے مسافروں کو تحائف دیئے جبکہ بچوں میں چاکلیٹس تقسیم کی گئیں۔گزشتہ چند سالوں سے پی آ ئی… Continue 23reading پی آئی اے کی جانب سے کرسمس کی مناسبت سے مسافروں کو بڑا سرپرائز

قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو صحت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو صحت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو صحت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔عابد علی کے والد کے مطابق وہ دو ہفتوں تک کراچی میں ری ہیب کریں گے۔خیال رہے کہ کراچی کے نجی ہسپتال میں عابد علی کے دل کی شریان میں دو اسٹنٹس ڈالے گئے تھے۔عابد علی… Continue 23reading قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو صحت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

زلزلے کے شدید جھٹکے ،درو دیوار ہل گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

زلزلے کے شدید جھٹکے ،درو دیوار ہل گئے

کوئٹہ /پشین(این این آئی)صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور کئی گھنٹے کھلی فضاء میں گزارے ۔کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک اور بلیلی، جبکہ پشین کے علاقے خانو… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے ،درو دیوار ہل گئے

عثمان بزدار کی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی سربراہی میں قائم 5کمپنیوں کی بھرپورتعریف

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

عثمان بزدار کی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی سربراہی میں قائم 5کمپنیوں کی بھرپورتعریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عثمان بزدار کی سابق وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں قائم کمپنیوں میں سے 5 کی تعریف، 2018 میں 56کمپنیوں کے قیام کے فوری بعد اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان نے ان کمپنیوں کیخلاف کیس شروع کردیا تھا ۔ روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی شائع خبر کے مطابق  وزیر اعلیٰ… Continue 23reading عثمان بزدار کی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی سربراہی میں قائم 5کمپنیوں کی بھرپورتعریف

بااثرنجی رئیل اسٹیٹ مالکان کی شامت آگئی ،2ارب 38کروڑ بقایا جات وصول کرنے کا فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

بااثرنجی رئیل اسٹیٹ مالکان کی شامت آگئی ،2ارب 38کروڑ بقایا جات وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے واجبات کی وصولی کے لیے سینکڑوں بااثر نادہندہ نجی رئیل اسٹیٹ مالکان کی جانب سے واجب الادا دو ارب اڑتیس کروڑکیپٹل ویلیو ٹیکس (CVT) جمع کرانے کیلئے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (ICT) کے بینک اکاؤنٹ کو منسلک کردیا ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر… Continue 23reading بااثرنجی رئیل اسٹیٹ مالکان کی شامت آگئی ،2ارب 38کروڑ بقایا جات وصول کرنے کا فیصلہ

زرمبادلہ ذخائر میں کمی سے بچنے کیلئے حکومت کا عالمی کمرشل بینکوں پر انحصار

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

زرمبادلہ ذخائر میں کمی سے بچنے کیلئے حکومت کا عالمی کمرشل بینکوں پر انحصار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی سے بچنے کے لئے حکومت عالمی کمرشل بینکوں پر انحصار کررہی ہے۔ نومبر،2021 میں 80 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز میں سے 66 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کے قرضے عالمی کمرشل بینکوں سے لیے گئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی کی شائع خبر کے مطابق، آئی ایم… Continue 23reading زرمبادلہ ذخائر میں کمی سے بچنے کیلئے حکومت کا عالمی کمرشل بینکوں پر انحصار

250 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نیب کے ریڈار پر، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

250 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نیب کے ریڈار پر، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے سرکاری ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے معلوم ہوتا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی 22؍ فیصد تعداد (250؍ ارکان) 2017ء سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے ریڈار پر رہ چکے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں زاہد گشکوری کی شائع خبر کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے موجودہ… Continue 23reading 250 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نیب کے ریڈار پر، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس چل گئی، جانتے ہیں ٹکٹ کی قیمت کیا رکھی گئی ؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس چل گئی، جانتے ہیں ٹکٹ کی قیمت کیا رکھی گئی ؟

کراچی (آن لائن )40 سال کی تاخیر کے بعد کراچی میں پہلا ماس ٹرانزٹ سسٹم فعال ہوگیا، گرین لائن بس سروس کا محدود آزمائشی آغاز کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کے زیر انتظام گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے تحت نئی جدید ہائبرڈ بسیں سرجانی ٹاؤن تا نمائش چورنگی 21کلومیٹر آپریشنل ہوگئیں اور کراچی کے… Continue 23reading کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس چل گئی، جانتے ہیں ٹکٹ کی قیمت کیا رکھی گئی ؟

ڈالر کے حصول کے لئے غیرملکی بنکوں پر انحصار کی حکومتی پالیسی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے ،شہباز شریف

datetime 24  دسمبر‬‮  2021

ڈالر کے حصول کے لئے غیرملکی بنکوں پر انحصار کی حکومتی پالیسی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے ،شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ ڈالر کے حصول کے لئے غیرملکی بنکوں پر انحصار کی حکومتی پالیسی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے ،پارلیمنٹ کے ہر رکن کا امتحان ہے،امید ہے حکومتی باضمیر ارکان جرات مندانہ سٹینڈ لیں گے ، اتحادی… Continue 23reading ڈالر کے حصول کے لئے غیرملکی بنکوں پر انحصار کی حکومتی پالیسی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے ،شہباز شریف