اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سارے سیاستدانوں کی کرپشن ایک طرف، عمران خان اکیلے بھاری ہیں، فضل الرحمان

datetime 5  جنوری‬‮  2022

سارے سیاستدانوں کی کرپشن ایک طرف، عمران خان اکیلے بھاری ہیں، فضل الرحمان

کراچی(آ ن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ کچی گولیوں کی سیاست نہیں کھیلتے، سارے سیاستدانوں کی کرپشن اکٹھی کریں تو وہ اکیلے عمران خان کے برابر نہیں ہو سکتی۔مصطفیٰ کمال سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفت گو کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading سارے سیاستدانوں کی کرپشن ایک طرف، عمران خان اکیلے بھاری ہیں، فضل الرحمان

کراچی میں آج سے ایک اور سپیل بارش برسائے گا محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

datetime 5  جنوری‬‮  2022

کراچی میں آج سے ایک اور سپیل بارش برسائے گا محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں آج شام سے جمعہ کی صبح تک شہر میں ایک اور اسپیل شہر کا رخ کرے گا۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز نے اس ضمن میں بتایاکہ موسم سرم کی دوسری بارش کا زیادہ تر حصہ گزشتہ رات برس چکا تھا۔انہوں نے کہا کہ جمعرات کی شام سے… Continue 23reading کراچی میں آج سے ایک اور سپیل بارش برسائے گا محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

ماضی کی حکومتوں نے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری پر دستخط کیے، مزمل اسلم کا دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

ماضی کی حکومتوں نے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری پر دستخط کیے، مزمل اسلم کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے دعویٰ کیا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری پر دستخط کیے،بتایا جائے کہ ہم نے اسٹیٹ بینک کو کیسے گروی رکھا ؟۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ گورنراسٹیٹ بینک کو کس طرح لگانا ہے؟ اس کا… Continue 23reading ماضی کی حکومتوں نے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری پر دستخط کیے، مزمل اسلم کا دعویٰ

اوپیک اوراتحادیوں کاتیل پیداوارمیں اضافے کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2022

اوپیک اوراتحادیوں کاتیل پیداوارمیں اضافے کا اعلان

ریاض(این این آئی)تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اس کے اتحادی ممالک نے فروری میں تیل کی یومیہ پیداوار میں چارلاکھ بیرل کااضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیرہ رکن ممالک پر مشتمل اوپیک اور اس کے اتحادی روس کی قیادت میں 10 ممالک نے دنیا میں کرونا وائرس کی… Continue 23reading اوپیک اوراتحادیوں کاتیل پیداوارمیں اضافے کا اعلان

آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین میں اضافہ متوقع سعودی وزیر صحت نے خبردار کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022

آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین میں اضافہ متوقع سعودی وزیر صحت نے خبردار کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر صحت فہد عبدالحمن الجلاجل نے توقع ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ انتہائی نگہداشت میں زیادہ تر وہ لوگ ہیں جنہوں نے ویکسین کا کورس مکمل نہیں کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ… Continue 23reading آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین میں اضافہ متوقع سعودی وزیر صحت نے خبردار کردیا

بارودی سرنگیں ڈھونڈنے اور ٹی بی کا پتہ چلانے والے ہیرو چوہے متعارف

datetime 5  جنوری‬‮  2022

بارودی سرنگیں ڈھونڈنے اور ٹی بی کا پتہ چلانے والے ہیرو چوہے متعارف

ڈوڈوما(این این آئی) تنزانیہ کی ایک تنظیم اوپوپو پچھلے چند سال سے بڑی جسامت والے مقامی چوہوں کی مدد سے بارودی سرنگیں ڈھونڈنے کے علاوہ ٹی بی کا پتا چلانے کا کام بھی لے رہی ہے۔ اسی مناسبت سے انہیں ہیرو چوہوں کا نام دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ اس تنظیم نے ایک… Continue 23reading بارودی سرنگیں ڈھونڈنے اور ٹی بی کا پتہ چلانے والے ہیرو چوہے متعارف

امریکہ میں کورونا سے بچائو کیلئے گولیوں کی خریداری دوگنا کردی گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2022

امریکہ میں کورونا سے بچائو کیلئے گولیوں کی خریداری دوگنا کردی گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا سے بچاو کے لیے فائزر گولیوں کی خریداری دوگنا کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاوس میں ماہرین کی ٹیم سے ملاقات کے بعد گولیوں کی تعداد 1 کروڑ سے بڑھا کر 2 کروڑ کرنے کا اعلان کیا۔امریکی صدر نے کہا کہ یہ گولیاں ڈرامائی طور… Continue 23reading امریکہ میں کورونا سے بچائو کیلئے گولیوں کی خریداری دوگنا کردی گئی

بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر بڑا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر بڑا فیصلہ

کراچی(این این آئی)بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر بڑا فیصلہ، سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں 21 ہزار سے زائد اسامیوں پر حکومتی نوٹی فکیشنز معطل کرتے ہوئے سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کو بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم دیدیا۔بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں بھرتیوں میں بے… Continue 23reading بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر بڑا فیصلہ

ایف آئی اے نے تاحال تفتیش مکمل نہیں کی ،بنکرز کا کردار بھی واضح نہیں کیا شہبازفیملی کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 5  جنوری‬‮  2022

ایف آئی اے نے تاحال تفتیش مکمل نہیں کی ،بنکرز کا کردار بھی واضح نہیں کیا شہبازفیملی کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور( این این آئی) بینکنگ جرائم کورٹ نے شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کے حکم کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے تاحال تفتیش مکمل نہیں کی اور بنکرز کا کردار بھی واضح نہیں کیا۔ بینکنگ جرائم کورٹ کی جانب سے… Continue 23reading ایف آئی اے نے تاحال تفتیش مکمل نہیں کی ،بنکرز کا کردار بھی واضح نہیں کیا شہبازفیملی کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری فیصلہ جاری