عمران خان، آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق بات کر کے غیر ضروری ہلچل پیدا کر رہے ہیں،شاہد خاقان عباسی
کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی نائب صدراور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق بات کر کے غیر ضروری ہلچل پیدا کر رہے ہیں۔پیرکو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت میں شاہد خاقان عباسی نے کہا… Continue 23reading عمران خان، آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق بات کر کے غیر ضروری ہلچل پیدا کر رہے ہیں،شاہد خاقان عباسی