جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

شین وارن او رمائیکل وان بھی آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حق میں بول پڑے

datetime 10  جنوری‬‮  2022

شین وارن او رمائیکل وان بھی آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حق میں بول پڑے

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن اور انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کپتان مائیکل وان بھی آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حق میں بول پڑے ۔ایک انٹرویومیں دونوں نے اس بات پر زور دیا کہ کرکٹ کے بڑے ممالک کو پاکستان جیسے ممالک کا دورہ کیوں کرنا چاہیے اور اس کھیل… Continue 23reading شین وارن او رمائیکل وان بھی آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حق میں بول پڑے

اضافی نمبر نہ ملنے پر حافظ قرآن طالبہ عدالت پہنچ گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

اضافی نمبر نہ ملنے پر حافظ قرآن طالبہ عدالت پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) کوئٹہ کی بولان یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے پر طالبہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے وفاق اور پی ایم سی ودیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔پیر کو سپریم کورٹ میں بولان یونیورسٹی کوئٹہ میں طالبہ کی جانب سے میڈیکل میں داخلہ نہ ملنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading اضافی نمبر نہ ملنے پر حافظ قرآن طالبہ عدالت پہنچ گئی

ہائی کورٹ کوئی غلط کام کرے تو پرچہ کرائیںخوشی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

datetime 10  جنوری‬‮  2022

ہائی کورٹ کوئی غلط کام کرے تو پرچہ کرائیںخوشی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ای الیون جھگیوں سے متعلق سی ڈی اے کی کارروائی کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ عدالت کا کام ہے کمزور کی حفاظت کرنا، قانون سب پر یکساں لاگو ہو گا، باتیں سب بڑی بڑی کرتے ہیں لیکن لگتا… Continue 23reading ہائی کورٹ کوئی غلط کام کرے تو پرچہ کرائیںخوشی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

3 ماہ میں نئے الیکشن ہوں گے یا نیا وزیر اعظم آئے گا،تہلکہ خیز پیش گوئی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

3 ماہ میں نئے الیکشن ہوں گے یا نیا وزیر اعظم آئے گا،تہلکہ خیز پیش گوئی

کراچی(آن لائن)مشیرزراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ آنے والے تین ماہ اہم ہیں بہت کچھ ہونے والا ہے،نئے الیکشن ہوں گے یا نیا وزیر اعظم آئیگا۔پیر کے روز سندھ ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ یہ آنے والے تین ماہ… Continue 23reading 3 ماہ میں نئے الیکشن ہوں گے یا نیا وزیر اعظم آئے گا،تہلکہ خیز پیش گوئی

پی آئی اے میں افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہوگئی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

پی آئی اے میں افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے سے 4837 ملازمین کی فراغت کے بعد اب افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہوگئی ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ضرورت سے زائد سیاسی بھرتیوں کیلئے پہچانے جانے والی پی آئی اے کی افرادی قوت میں واضح کمی کی… Continue 23reading پی آئی اے میں افرادی قوت کی شرح بین الاقوامی تناسب کے برابر ہوگئی

کراچی میں گرین لائن بس مکمل فعال، یومیہ سوا لاکھ سے زائد مسافر مستفید ہوں گے،جانتے ہیں کرایہ کتنا رکھا گیا؟

datetime 10  جنوری‬‮  2022

کراچی میں گرین لائن بس مکمل فعال، یومیہ سوا لاکھ سے زائد مسافر مستفید ہوں گے،جانتے ہیں کرایہ کتنا رکھا گیا؟

کراچی(این این آئی)کراچی میں گرین لائن بس سروس کا منصوبہ مکمل طور پر فعال کردیا گیا ہے جس سے یومیہ ایک لاکھ 35 ہزار سے زائد مسافر استفادہ حاصل کرسکیں گے،کرایہ 15 سے 55 روپے رکھا گیا۔ ٹکٹ کے لیے ریچارج ایبل کارڈز بھی دستیاب ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پیرکی صبح گرین لائن بس سروس… Continue 23reading کراچی میں گرین لائن بس مکمل فعال، یومیہ سوا لاکھ سے زائد مسافر مستفید ہوں گے،جانتے ہیں کرایہ کتنا رکھا گیا؟

افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران بچھڑنے والا 2ماہ کا بچہ والدین کو مل گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران بچھڑنے والا 2ماہ کا بچہ والدین کو مل گیا

کابل (این این آئی)افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران اپنے والدین سے بچھڑنے والا دو ماہ کا بچہ سہیل بالآخر اپنے خاندان کو مل گیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ سال19 اگست کو امریکی انخلا کے دوران کابل ائیرپورٹ پر افغان شہریوں کے امریکا روانگی میں افرا تفری کی وجہ سے دوماہ کے بچے… Continue 23reading افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران بچھڑنے والا 2ماہ کا بچہ والدین کو مل گیا

مصروف شاہراہ پر سمندری شیر کی آمد شہریوں نے ہمدردی کی مثال قائم کردی

datetime 10  جنوری‬‮  2022

مصروف شاہراہ پر سمندری شیر کی آمد شہریوں نے ہمدردی کی مثال قائم کردی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی شہریوں نے مصروف شاہراہ پر بھٹکنے والے سمندری شیر کو تیز رفتار ٹریفک سے بچاکر انسانی ہمدردی کی اعلی مثال قائم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیش آئے واقعے کی تصاویر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں دو ڈرائیوروں کو مصروف… Continue 23reading مصروف شاہراہ پر سمندری شیر کی آمد شہریوں نے ہمدردی کی مثال قائم کردی

عالمی برادری مسلم نسل کشی کی دھمکی پر مودی سرکار کی خاموشی کا نوٹس لے، عمران خان

datetime 10  جنوری‬‮  2022

عالمی برادری مسلم نسل کشی کی دھمکی پر مودی سرکار کی خاموشی کا نوٹس لے، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) وزیرعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ ایک انتہا پسند ہندو رہنما کے 20 کروڑ مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دینے پر مودی سرکار کی خاموشی کا نوٹس لے۔ پیر کے روز وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں مودی سرکار میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر… Continue 23reading عالمی برادری مسلم نسل کشی کی دھمکی پر مودی سرکار کی خاموشی کا نوٹس لے، عمران خان