سالگرہ مبارک ہو آپ کو!شہباز گل ،مطلب اپریل فول کا میسج پہنچ گیا آپ کو ، جج ۔۔۔سیشن جج اور شہباز گل کے درمیان مکالمہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے کی اس دور ان شہباز گِل… Continue 23reading سالگرہ مبارک ہو آپ کو!شہباز گل ،مطلب اپریل فول کا میسج پہنچ گیا آپ کو ، جج ۔۔۔سیشن جج اور شہباز گل کے درمیان مکالمہ