ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نام

datetime 25  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نام

اسلام آباد (این این آئی ،مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے آفیشل ٹریک نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے۔ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر موجود پاکستان سپر لیگ کے چینل پر گزشتہ شام کو ایونٹ کے آفیشل ٹریک کی ویڈیو ریلیز کی گئی ہے،یہ ویڈیو صرف 16 گھنٹوں میں ویڈیو… Continue 23reading پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نام

خانپور ڈیم افسوسناک حادثہ، نجی اسکول کے طلباء اور اساتذہ کی کشتی الٹ گئی ، کشتی میں 4 ٹیچر ز سمیت 35افراد سوار ، ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکالی لی گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2022

خانپور ڈیم افسوسناک حادثہ، نجی اسکول کے طلباء اور اساتذہ کی کشتی الٹ گئی ، کشتی میں 4 ٹیچر ز سمیت 35افراد سوار ، ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکالی لی گئی

ہری پور(این این آئی)خان پور ڈیم میں راولپنڈی سے سیر و تفریح کیلئے آئے سکول کے طلبا کی کشتی ڈوبنے سے ایک ٹیچر جاں بحق اور 4 طلبہ کی حالت تشویشناک ہے، کشتی میں اوور لوڈننگ کی وجہ سے حادثہ رونما ہوا ہے، باقی بچیوں اور ٹیچرز کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر… Continue 23reading خانپور ڈیم افسوسناک حادثہ، نجی اسکول کے طلباء اور اساتذہ کی کشتی الٹ گئی ، کشتی میں 4 ٹیچر ز سمیت 35افراد سوار ، ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکالی لی گئی

صادق و امین کی سند دینے والا ثاقب نثار اور سند کو تغمہ بنا کر سجانے والا عمران خان دونوں بے نقاب ہوگئے،پرویز رشید کا ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر ردعمل

datetime 25  جنوری‬‮  2022

صادق و امین کی سند دینے والا ثاقب نثار اور سند کو تغمہ بنا کر سجانے والا عمران خان دونوں بے نقاب ہوگئے،پرویز رشید کا ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس سامنے آنے کے بعد سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کی ہے ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں پرویز رشید نے کہا ہے کہ… Continue 23reading صادق و امین کی سند دینے والا ثاقب نثار اور سند کو تغمہ بنا کر سجانے والا عمران خان دونوں بے نقاب ہوگئے،پرویز رشید کا ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر ردعمل

“وردی پہن کر سیدھا بینک پر چھاپہ ماریں” پنجاب پولیس کی خاتون افسر کو تنخواہ میں بینک سے جعلی نوٹ موصول، سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022

“وردی پہن کر سیدھا بینک پر چھاپہ ماریں” پنجاب پولیس کی خاتون افسر کو تنخواہ میں بینک سے جعلی نوٹ موصول، سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب پولیس کی خاتون افسر عائشہ بٹ کو بینک کی اے ٹی ایم سے نکالی گئی رقم میں جعلی نوٹ بھی موصول ہو گیا ۔ اس حوالے سے عائشہ بٹ نے خود سوشل میڈیا پر انکشاف بھی کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عائشہ بٹ نے اپنے… Continue 23reading “وردی پہن کر سیدھا بینک پر چھاپہ ماریں” پنجاب پولیس کی خاتون افسر کو تنخواہ میں بینک سے جعلی نوٹ موصول، سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

احتساب و داخلہ کا قلمدان بریگیڈئیر (ر) مصدق عباسی کو سونپے جانے کا امکان

datetime 25  جنوری‬‮  2022

احتساب و داخلہ کا قلمدان بریگیڈئیر (ر) مصدق عباسی کو سونپے جانے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن )وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کا قلمدان بریگیڈئیر (ر) مصدق عباسی کو سونپے جانے کا امکان ہے مصدق عباسی ماضی میں نیب میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر گذشتہ روز اپنے… Continue 23reading احتساب و داخلہ کا قلمدان بریگیڈئیر (ر) مصدق عباسی کو سونپے جانے کا امکان

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

datetime 25  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پرآگیا ہے،2020 میں پاکستان کا دنیا میں نمبر 124واں تھا اور 2020 میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

سوشل میڈیا پر ”مجھے کیوں نکالا “ کے بعد وزیر اعظم کا” اگر مجھے نکالا“ کا فقرہ وائرل ہونے لگا

datetime 25  جنوری‬‮  2022

سوشل میڈیا پر ”مجھے کیوں نکالا “ کے بعد وزیر اعظم کا” اگر مجھے نکالا“ کا فقرہ وائرل ہونے لگا

بہاولنگر(این این آئی) سوشل میڈیا پر مجھے کیوں نکالا کے بعد’ وزیر اعظم کا اگر مجھے نکالاکا فقرہ وائرل ہونے لگا اور عوام کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں ایک نے لکھا کہ لوگوں کو گھبرانا نہیں کا کہنے والا خود گھبرانے لگے ہا ایک نے لکھا کہ قربانی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ”مجھے کیوں نکالا “ کے بعد وزیر اعظم کا” اگر مجھے نکالا“ کا فقرہ وائرل ہونے لگا

راوی اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کالعدم قرار

datetime 25  جنوری‬‮  2022

راوی اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کالعدم قرار

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے راوی ریور پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لئے منظور کرلیں جبکہ عدالت نے روڈا ایکٹ کی متعدد شقوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قرار دیاہے کہ زرعی اراضی قانونی طور پر ہی ایکوائر کی جاسکتی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکا ء… Continue 23reading راوی اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کالعدم قرار

شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022

شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہزاد اکبر… Continue 23reading شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا