ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات کی خون جما دینےوالی پیش گوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیراورگردونواح میں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کےاوقات میں شدید دھند کی توقع کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات کی خون جما دینےوالی پیش گوئی