ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات کی خون جما دینےوالی پیش گوئی

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیراورگردونواح میں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کےاوقات میں

شدید دھند کی توقع کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کےاوقات میں شدید دھند کی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم کاکول،بالاکوٹ،زیارت،بگروٹ اورکشمیرمیں بارش ہوئی۔بارش (ملی میٹر): کشمیر: مظفرآباد (ائیرپورٹ 08،سٹی05)، گڑھی دوپٹہ05، راولاکوٹ03، خیبرپختونخوا: کاکول13، بالاکوٹ03، گلگت بلتستان: بگروٹ01اوربلوچستان:زیارت میں01 ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی13، کالام منفی10،زیارت، قلات منفی09، گوپس، استورمنفی08، پاراچنار، اسکردو منفی07، مالم جبہ منفی06، کوئٹہ، بگروٹ منفی05، ژوب منفی04، ہنزہ منفی03، پلوامہ، شوپیاں، بارہ مولہ، چترال، دروش، دالبندین منفی02، دیر، اننت ناگ، نوکنڈی، چراٹ، راولاکوٹ اورمری میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…