جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

لڑکی نے بوائے فرینڈ کی جان بچانے کیلئے اسے اپنا گردہ دیا لیکن لڑکے نے ٹھیک ہوتے ہی لڑکی کو زندگی کا سب سے بڑا دھچکا دیدیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گردے کی بیماری کا شکار لڑکی نے اپنی جان بچانے کیلئے اپنا گردہ عطیہ کر دیا لیکن لڑکے نےلڑکی کو دھوکہ دے گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی 30سالہ کولن لی نامی خاتون نے حال ہی میں ایک ویڈیو ٹک ٹاک پر شیئر کی ۔ اس کا کہنا تھا کہ

میرے بوائے فرینڈ کو گردہ کا عارضہ لاحق تھاجس کے باعث اس کے ڈائیلیسز چل رہے تھے اور اس کی دن بدن صحت خراب ہوتی جارہی تھی ۔ ڈاکٹرز نے اسے گردے ٹرانسپلانٹ کرنے کا مشورہ دیا ۔ لڑکی کا کہنا تھا کہ میرا خوش قسمتی کیساتھ اس کیساتھ خون میچ کر گیا اور اسے بچانے کیلئے اپنا گردہ عطیہ کیا جب آپریشن کامیاب ہو گیا تو بوائے فرینڈ نے یہ الزام عائد کر کے بریک اپ کر دیا کہ کہ میں محض خود کو اچھا ثابت کرنے کیلئے گردہ عطیہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ میکسکو کی ریاست باجا کیلیفورنیا میں اوزیل مارٹینز نامی شخص نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کیلئے اپنا گردہ عطیہ کیا مگر اس کی بدقسمتی نکلی کہ لڑکی نے ایک ماہ بعد ہی اسے چھوڑ کر کسی اور سےشادی کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوزیل جو پیشے سے ایک استاد ہے ، اس نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو میں کہا کہ اس نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کے لیے اپنا گردہ عطیہ کیا تاہم آپریشن کے ایک ماہ بعد گرل فرینڈ نے اسے چھوڑ کر کسی اور سے شادی کر لی۔اوزیل مارٹینز کی اسی ویڈیو کو اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے اور صارفین ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں اس سے ہمدردی کا اظہار بھی کررہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایک اور ویڈیو میں اوزیل نے کہا کہ ‘دراصل میں ٹھیک ہوں،میں اور وہ اب دوست نہیں ہیں لیکن پھر بھی ہم ایک دوسرے سے نفرت نہیں کرتے تاہم انہوں نے دوسرے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے تعلقات میں ایسی غلطی نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…