جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخواہ کے سرکاری سکولوں میں نماز کا اہتمام لازمی قرار

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولز میں نماز ظہر لازمی قرار دے دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر شہرام ترکئی نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری

ایجوکیشن کی طرف سے تمام اضلاع کے ایجوکیشن افسروں کو جاری کیا گیا مراسلہ بھی شیئر کیا۔ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ سکولوں میں نماز ظہر کا وقفہ لازمی کیا جائے ۔ دوسری جانب تعلیمی بورڈز کے امتحان میں ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل کرلیاگیا ۔ نہم ، دہم ،گیارہویں اور بارہویں کے طلبا سے ناظرہ کا الگ سے پیپر لیا جائے گا۔ ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے ۔بورڈز کے تحت سیشن 2022 تا 2023 میں ناظرہ قرآن بطور لازمی مضمون کا پیپر ہوگا۔ مسلم طلبا آئندہ سال مکمل سیشن میں ناظرہ قرآن کا 100 نمبر کا پیپر دیں گے۔نہم ، دہم ،گیارہویں اور بارہویں کے طلبا سے بورڈ امتحان میں ناظرہ کا پیپر لیا جائے گا۔امیدواروں کی داخلہ فارم میں ناظرہ قرآن کے مضمون کی باقاعدہ رجسٹریشن ہو گی۔رجسٹریشن کیلئے بچوں کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…