عالمی ایوارڈ یافتہ سابق سینئر بیورو کریٹ تسنیم صدیقی انتقال کر گئے
کراچی( آن لائن ) کئی اہم سرکاری عہدوں پر خدمات سر انجام دینیوالے سابق سینئر بیورو کریٹ تسنیم صدیقی انتقال کر گئے۔ اہلخانہ نے سابق سینئر بیوروکریٹ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تسنیم صدیقی کی عمر 82 برس تھی۔ ان کے سوگواران میں بیوہ،2 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔تسنیم صدیقی کی… Continue 23reading عالمی ایوارڈ یافتہ سابق سینئر بیورو کریٹ تسنیم صدیقی انتقال کر گئے