منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات ،پمپ مالکان نے پٹرول سٹاک کرنا شروع کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات کے بعد پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول سٹاک کرنا شروع کردیا ہے اور متعدد پٹرول پمپ مالکان نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کم کردی ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے پٹرول پمپ مالکان نے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کو کم کرنا شروع کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…